خبرنامہ پنجاب

دھماکہ سے گرنے والے مکانوں سے دستی بم ، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہونے کا معاملہ

  • لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقہ موچی گیٹ میں دھماکہ ، گرنے والے مکانوں کے ملبے سے دستی بم ، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہونے کا معاملہ ، تحقیقاتی ٹیموں نے جائے حادثہ سے دوسرے روز بھی شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کو مزید تیز کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو […]

  • پاکستان کے تاجروں اور صنعتکاروں نے 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

    لاہور(ملت + آئی این پی )پاکستان کے تاجروں اور صنعتکاروں نے اتفاق رائے سے تحریک انصاف کے 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے اور متفقہ طور پر اس اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی تاجر یا صنعتکار اس غیر جمہوری اقدام کا حصہ […]

  • حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

    لاہور(ملت + آئی این پی) حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کردیاُ‘ لاہور میں تحر یک انصاف کے راہنما عبدالعلیم خان کے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقعہ دفتر اور گھر کو بھی پولیس نے گھیرے میں لے لیا‘ملازم سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔پوچھ گچھ کے دوران علیم خان […]

  • ڈینگی انسداد وسرویلنس کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں، اسد عباس مگسی

    لاہور۔27 اکتوبر(ملت + اے پی پی )حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈینگی سے بروقت نمٹنے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن لاہورمیں ٹیرک TERCکے نام پر چیئرمین سی ایم آئی ٹی شاہد حسین اور ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن اسد عباس مگسی کی زیرصدارت موجوہ سیزن کے54ویں اجلاس کا انعقاد کیا […]

  • لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں سرچ آپریشن، 13 مشتبہ افراد گرفتار

    لاہور/ملتان (ملت + آئی این پی )لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ حساس اداروں اور پولیس نے لاہور کے علاقہ باگڑیاں اور نواحی علاقوں میں سرچ […]

  • اسلام آباد ائیرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنیکی کوشش ناکام، مسافرگرفتار

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے مسافر کو اس کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا ۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے شاہین ائیر لائن کی پرواز نمبر این ایل 739 کے ذریعے […]