خبرنامہ پنجاب

جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی)جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، محکمہ انسداد دہشت گردی نے فیض آباد کے علاقے میں کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ ودھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ۔ بدھ کو سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں […]

  • سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں ہوئیں تو حالات کی خرابی کی ذمہ دار حکومت ہو گی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں ہو ئیں تو حالات کی خرابی کی ذمہ دار حکومت ہو گی حکومت سیاسی آزادیوں کو پامال نہ کرے کرپٹ حکمرانوں سے نجات کی کوششیں جہاد کا درجہ رکھتی ہیں نواز حکومت […]

  • پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خودکشی

    لاہور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی) پنجاب یونیورسٹی گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں یونیورسٹی میں داخلے کی امیدوار عائشہ فرقان نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو اطلاع ملی کے گرلز سپورٹس ہاسٹل نمبر 5 کے کمرہ نمبر ایک میں اٹک کی رہائشی 22 سالہ […]

  • ڈی سی او کا بچے کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

    لاہور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی )ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے یاسین سٹریٹ بندروڈ کے علا قہ میں مین ہول میں گر کے بچے کے جا ں بحق ہونے کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا ہے۔ڈی سی او لاہور نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ٹاؤن ایڈمنسٹریٹر داتا گنج بخش […]

  • ڈی سی او لاہورکا انسدادِ پو لیو مہم کے دوسرے روز دورہ، بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے

    لاہور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی )ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے شہر میں جاری انسدادِ پو لیو مہم کے دوسرے روز اپر مال گلبرگ کا دورہ کیا اور وہاں پر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئے۔انہوں نے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں […]

  • ڈائریکٹر واپڈا قتل: قاتل کو 35 سال کی سزا کا حکم

    لاہور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی )لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت نے واپڈ ا کے ڈائریکٹر کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو مجموعی طور پر35سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت لاہورکے جج عاقب نذیر نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ڈپٹی […]