خبرنامہ پنجاب

رائیونڈ اجتماع، شہریوں کی مدد اور ٹریفک کی روانی کیلئے کنٹرول روم قائم

  • لاہور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی ) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے3تا6نومبرکو ہونے والے سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈکے پہلے مرحلے میں شرکت کرنیوالوں کی پنڈال تک باآسانی رسائی،مدد اور گاڑیوں کی پارکنگ کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے سینئر ٹریفک افسران کے ہمراہ وزٹ کیاعلاوہ ازیں انہوں نے اجتماع کے موقع پرا ضافی نفری […]

  • چچاز اد بھائیوں نے جائیداد کی خاطر نوجوان کو آگ لگا دی

    خانپور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی )چچاز اد بھائیوں نے جائیداد کی خاطر نوجوان کو آگ لگا دی، 70 فیصد سے زائد جسم متاثر، متاثرہ شخص کا ڈی پی اوررحیم یار خان سے کاروائی کا مطالبہ ،تھانہ سٹی خان پور کے علاقہ نیو ڈاہر کالونی کے رہائشی محمد یوسف نے صحافیوں کو بتایا کہ میرا […]

  • سالانہ ختم نبوت کانفرنس کل سے شروع، انتظامات مکمل

    چنیوٹ۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی )سالانہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں کم و بیش تین لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ لاکھوں افراد کی قافلوں کی صورت میں شرکت سے کانفرنس ملک کی تاریخ میں منی رائے ونڈ اجتماع ثابت ہوگا۔ وسیع و عریض پنڈال کو […]

  • سی پیک منصوبہ سے پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر بنانے کا خواب پورا ہوگا ‘خادم حسین

    لاہور(ملت + آئی این پی)ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر بنانے کا خواب پورا ہوگاسی پیک سے خطے کے تین اب عوام کو فائدہ ہوگا، منصوبے کے تحت تجارتی مراکز کے قیام سے صنعتیں ترقی کرینگی […]

  • سالانہ اجتماع میں پنجاب بھر سے ہزاروں ارکان واُمیدواران شریک ہوں گے: مقصود احمد

    ملتان(ملت + آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے نے کہا ہے کہ کہ 28تا 30اکتوبر کووحدت کالونی گراؤنڈ میں ہونے والا عظیم الشان سالانہ اجتماع ارکان ملک میں اسلامی انقلاب کی نوید ثابت اور ملک میں حقیقی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ اجتماع میں پنجاب بھر سے ہزاروں ارکان واُمیدواران […]

  • ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کو بند کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے‘ رانا مشہود

    لاہور(ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کو بند کرنا آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے‘عمران خان (ن) لیگ کے خلاف نہیں پاکستان کے خلاف سازش کررہے ہیں‘جو شخص ریاست کے خلاف کام کرے گا تو ریاستی مشنری بھی […]