خبرنامہ پنجاب

پنجاب اسمبلی: بچوں کی ملازمت پر پابندی، صوبائی موٹرگاڑیاں سمیت 3بل کثرت رائے سے منظور

  • لاہور (ملت +آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں بچوں کی ملازمت پر پابندی،صوبائی موٹرگاڑیاں سمیت 3بل کثرت رائے سے منظور‘ حکومت نے حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کا بل پیش کردیا ‘سرکاری کاروائی سے قبل کورم کی نشاندہی ،اپوزیشن کا واک آ?ٹ،حکومت کورم پورا کرنے میں پھر کامیاب ہوگئی ‘پارلیمانی سیکرٹری داخلہ متعلقہ محکمہ کے افسران کی […]

  • لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں تمام ترضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈی سی او

    لاہور۔24 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزےر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق عوام الناس کو صحت کی سہو لیات فراہم کر نے کے لئے لاہور شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں تمام تر ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اس ضمن مےں سےکرٹری سپےشلائزڈ ہےلتھ پنجاب نجم شاہ،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت […]

  • پولیس نے دوران گشت ایک شخص سے چرس برآمد کر لی

    چکوال ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پنڈی پھاٹک تھانہ سٹی کے علاقہ میں گشت کے دوران ایک شخص سے چرس برآمد کر لی گئی۔ سب انسپکٹر محمد اسلم نے حسن سلیم کے قبضہ سے 530گرام چرس برآمد کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

  • پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے شہری تعاون کریں، ڈی سی او

    راولپنڈی ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ڈی سی او راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے بنیادی مرکز صحت کوٹھہ کلاں میں ایک بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ای ڈی او ہیلتھ ارشد علی صابر، ڈی ایچ او ہیلتھ محمد سہیل چوہدری، ڈبلیو […]

  • نیشنل میوزیم اینڈ ٹیکنالوجی کا 29واں سالانہ سائنس میلہ شروع ہو گیا

    لاہور۔24 اکتوبر(ملت + اے پی پی )نیشنل میوزیم اینڈ ٹیکنالوجی کا 29واں سالانہ سائنس میلہ پیر کے روز سے شروع ہو گیا جو27اکتوبر تک جاری رہے گا ۔سائنس میلے کا انعقاد میوزیم ایسوسی ایشن آف پاکستان اورانجمن برائے تعلیم کے تعاون سے سائنس میوزیم جی ٹی روڈ لاہور کے آڈیٹوریم میں کیا گیا ہے ۔صبح […]

  • چائلڈ لیبر کی بدترین اشکال کے خاتمے کا منصوبہ کامیابی سے اہداف حاصل کررہاہے ،راجہ اشفاق سرور

    لاہور۔24 اکتوبر(ملت + اے پی پی )صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ 180.832ملین روپے کی خطیر لاگت سے 4اضلاع میں چائلڈ لیبر کی بدترین اشکال کے خاتمے کے لیے حکومت پنجاب کا 5 سالہ منصوبہ کامیابی سے اہداف حاصل کررہاہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر […]