خبرنامہ پنجاب

اوپن یونیورسٹی: لائبریریاں ہفتے کے سات دن صبح 8 تاشام 7 بجے کھلی رہیں گی،وائس چانسلر

  • اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) نوجوان نسل میں ’’بک ریڈنگ‘‘ کی عادت ڈالنے اور علم دوست معاشرے کے قیام کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مین کیمپس کی مرکزی لائبریری سمیت ملک کے 44 بڑے شہروں میں قائم علاقائی دفاتر کی لائبریریاں ہفتے کے سات دن صبح 8 بجے […]

  • دھرنے کو روکنے کی دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کا فل بنچ کی تشکیل

    لاہور۔24 اکتوبر(ملت + اے پی پی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے تحریک انصاف کا2 نومبر کا دھرنا روکنے کی دائر درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیا۔ جسٹس شاہد حمید ڈار کی سربراہی میں فل بنچ 26 اکتوبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس انوارالحق اور قاسم خان […]

  • وزیر اعلی پنجاب کے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین کی بائیک ریلی

    فیصل آباد ۔23 اکتوبر(ملت + اے پی پی) وزیر اعلی پنجاب کے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے زیر اہتمام ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کرنے والی موٹر سائیکل سوار خواتین کی ریلی منعقد ہوئی جس کی قیادت موٹرسائیکلز پر سواری کرکے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں ‘ سینئر ممبر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ سلمان صوفی ‘ […]

  • ملتان،مفتی عبد القوی کی اچانک طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

    ملتان (ملت + آئی این پی ) ملتان میں حالت بگڑنے پر مفتی قوی کو کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ لئے۔ مفتی عبد القوی کی حالت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں کارڈیالوجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹرز […]

  • پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ڈیر ہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے،تیاریاں مکمل

    ڈیر ہ اسماعیل خان (ملت + آئی این پی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اتوار کو ڈیر ہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے اس حوالے سے تیاریاں مکمل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے(آج ) اتوار کو دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کے […]

  • پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف نمائشی اور کاغذی کاروائی کی جاتی ہے: حامد رضا

    فیصل آباد(ملت + آئی این پی)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف نمائشی اور کاغذی کاروائی کی جاتی ہے ،جنوبی پنجاب کالعدم تنظیموں کا گڑھ بن چُکا ہے ،کراچی اور فاٹا کے مفرور دہشت گرد پنجاب میں پناہ لے چکے ہیں اس لیے پنجاب […]