خبرنامہ پنجاب

وزیر اعظم نے صحت پروگرام کا افتتاح کر کے عظیم کارنامہ سرانجام دیا، فیاض الدین

  • خانپور ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی)رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 193 شیخ فیاض الدین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے رحیم یار خان میں صحت پروگرام کا افتتاح کر کے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے ،منتخب کونسلرز سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ چن گوٹھ سے […]

  • ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے محکمانہ امتحانات کا شیڈول جاری

    لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے محکمانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا‘ امتحانات 14 سے20 نومبر تک ہونگے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اس حوالے سے جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی ہے سیشن ججز سول فوجداری […]

  • محکمہ انسداد دہشت گردی فورس کا پنجاب میں لشکر جھنگوی کے خاتمہ کا دعویٰ

    لاہور(آملت + ئی این پی) پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی فورس نے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا مکمل طور پر خاتمہ کرنے کا دعویٰ کر دیا ۔سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 107دہشت گرد ہلاک ،297گرفتار اور55دہشت گردوں کو جیل بھیجا گیا […]

  • لاہور،دو بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر خود پرتیل چھڑک کرخود سوزی کر لی

    لاہور(ملت+ آئی این پی ) لاہور کے علاقہ ہنجروال میں دو بچوں کی ماں نے گھریلو جھگڑے پر مبینہ طور پر خود کو تیل چھڑک کر آگ لگا لی۔ پولیس کے مطابق ہنجروال کی رہائشی 30 سالہ شازیہ نامی خاتون نے کا اپنے خاوند کے ساتھ جھگڑا ہوا جس پر اس نے خود پر تیل […]

  • لاہور،کسٹمز حکام نے سمگل شدہ لینڈ کروزر اور 2 سرف ہائی لکس جیپیں پکڑ لیں

    لاہور(ملت+ آئی این پی) کسٹمز اینٹی سمگلنگ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ‘ سمگل شدہ لینڈ کروزراور 2 سرف ہائی لکس جیپیں قبضے میں لے کر بحق سرکار ضبط کرلیں، گاڑیوں کی مالیت 1کروڑ72لاکھ روپے سے زائد ہے۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز اینٹی سمگلنگ نیایل ای ایف 390 نمبر سرف ہائی لکس جیپ کینال […]

  • لاہور،مسلم لیگ ن لائرز فورم کا اجلاس آج ہوگا

    لاہور (ملت + اے پی پی )مسلم لیگ ن لائرز فورم کا اجلاس آج بروزہفتہ صبح گیارہ بجے سپریم کورٹ بار لاہور رجسٹری میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن لائرز فورم کے مرکزی صدر چودھری نصیر احمد بھٹہ کرینگے، اجلاس میں پی ٹی آئی کی طرف سے اسلام آباد کو […]