خبرنامہ پنجاب

لاہور طاقت کی جعلی ادویات تیار کرنے کے الزام میں 3 ملزمان کو سزائیں وجرمانہ

  • لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی )ڈرگ کورٹ لاہور نے جعلی ادویات تیارکرنے کے کیس میں ملوث2 ملزمان کو آٹھ آٹھ سال اور تیسرے ملزم کو 14سال قید اور ڈیرھ ،ڈیرھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔چیئرمین ڈرگ کورٹ جہا نگیر احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سُنایا۔ عدالت کے رو […]

  • ڈی جی ریسکیوپنجاب کی تمام ریسکیورز کو ریسکیو1122 سروس کے معیارکویقینی بنانے کی ہدایت

    لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی ) بانی ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس(ریسکیو 1122 ) ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیو سروس میں قریباََ ایک سال بعد واپسی پر گذشتہ روزہیڈ کواٹرز کے تمام افسران اورضلع لاہورکے ریسکیورز سے پہلا خطاب کیا۔انہوں نے کہاکہ لاہور پاکستان کا دل ہے اس لئے لاہور میں سروس کے معیارکو […]

  • غیر حاضری اور غفلت برتنے پر3 ٹریفک وارڈنز نوکری سے برطرف

    لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی )چیف ٹریفک آفیسر لاہوطیب حفیظ چیمہ نے اردل روم کے دوران ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ہونے،فرائض میں غفلت لاپرواہی اور محکمانہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے3 ٹریفک وارڈنز عاطف 3404/TW، اکرام3900/TW،اور وسیم1977/TWکو نوکری سے برخاست کردیا ۔انہوں نے کہا کہ محکمانہ فرائض میں غفلت، لاپرواہی اور […]

  • پنجاب یونیورسٹی اور کمیونٹی ورلڈ سروس کے درمیان مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

    لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی )پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک اور کمیونٹی ورلڈ سروس کے درمیان مختلف قومی و سماجی شعبوں میں بہتری اور سول سوسائٹی میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں معاہدے پر دستخطوں کی تقریب وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم میں […]

  • سی پیک منصوبے کی تکمیل نواز شریف کی کامیابی ثابت ہوگی،پرویز ملک

    لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر محمد پرویزملک نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل وزیر اعظم نواز شریف کی ایک بڑی کامیابی ہوگی اور عمران خان کی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی،اپوزیشن جماعتوں کی سیاست صرف ذاتیات کی سیاست رہ گئی ہے […]

  • پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کا شوکت خانم پر وزراء کی تنقید کے خلاف شدید احتجاج

    لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شوکت خانم ہسپتال پر وفاقی وزراء کی تنقید کے خلاف شدید احتجاج اورہنگامہ ‘اپوزیشن نے سپیکر کے ڈائس کا بھی گھیراؤ کر لیا ‘اپوزیشن نے ایوان میں محکمہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر پر ہونیوالی بحث بھی حصہ نہ لیا ‘متحدہ اپوزیشن کا پانامہ لیکس کا […]