خبرنامہ پنجاب

چنیوٹ،بین الصوبائی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  • چنیوٹ (ملت + آئی این پی ) چنیوٹ پولیس نے تخریب کاری کی بڑی وارادت ناکام بنا دی ، بین الصوبائی اسلحہ سمگل کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا ، گاڑی کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بر آمد کرلی۔ پولیس کی کارروائی ، جدید اسلحہ ، منشیات بر آمد ، […]

  • حکومت کو ترقی اور معیشت کے شعبوں میں فعال تھنک ٹینک بنانا چاہتی ہے، احسن اقبال

    اسلام آباد(ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کو ترقی اور معیشت کے شعبوں میں فعال تھنک ٹینک بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پائیڈ سینٹ کے 10ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، بیکریاں،ہوٹل ودیگر دکانیں سیل کردیں

    لاہور (ملت + اے پی پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرکے ناقص صفائی وانتظامات پر اے رحیم فوڈاور اوسامہ فوڈزسمیت بیکریاں،ہوٹل ودیگر دکانیں سیل کردیں ،ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدر کی سربراہی میں نشتر ٹاؤن کی ٹیم نے کوٹ لکھپت کے علاقے میں واقع اے رحیم فوڈاور اوسامہ فوڈز کو […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، بیکریاں،ہوٹل ودیگر دکانیں سیل کردیں لاہور۔20 اکتوبر(اے پی پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرکے ناقص صفائی وانتظامات پر اے رحیم فوڈاور اوسامہ فوڈزسمیت بیکریاں،ہوٹل ودیگر دکانیں سیل کردیں ،ڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدر کی سربراہی میں نشتر ٹاؤن کی ٹیم نے کوٹ لکھپت کے علاقے […]

  • دیا مر بھاشا اور بونجی پراجیکٹ کی تکمیل سے 12000میگا واٹ بجلی ملے گی: حفیظ الرحمن

    لاہور (ملت + اے پی پی )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں 40ہزار میگاواٹ کا ہائیڈرو پوٹینشل موجود ہے جس کی فزیبلٹی سٹڈی بھی ماضی میں کی جا چکی ہے، دستیاب وسائل سے اگر گزشتہ 30سال سے استفادہ کیا جاتا تو آج پاکستان میں لوڈ شیڈنگ نہ […]

  • پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

    لاہور (ملت + اے پی پی )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول2016ء کے امتحانات بالترتیب 24-11-16اور26-11-16 سے شروع ہوں گے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔