خبرنامہ پنجاب

طلبا پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،ترجمان پنجاب یونیورسٹی

  • لاہور (ملت + اے پی پی )پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے طلبہ تنظیم کی جانب سے ادارہ علوم ابلاغیات میں طلباکو ہراساں کرنے اور ان پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان نے کہا ہے ادارہ علوم ابلاغیات کی کھڑکیوں ،دروازوں کو نقصان پہنچانے اور طلباوطالبات پر تشدد میں ملوث طلبہ تنظیم کے […]