خبرنامہ پنجاب

وکلاء کے تشدد کے خلاف عدالتی اہلکاروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال،ایوان عدل میں احتجاجی مظاہرہ

  • لاہور۔19 اکتوبر(ملت + اے پی پی )لاہور میں عدالتی اہلکار پر وکلاء کے تشدد کے خلاف دوسرے روز بدھ کو بھی عدالتی اہلکاروں نے ہڑتال کی۔ لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری ،ضلع کچہری اور ایوان عدل میں عدالتی عملے نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔عدالتی عملے کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے […]

  • اگر کرپشن نہیں کی تو پہلے میٹرو بس کے ریکارڈ کو کس نے کیوں جلایا: محمود الرشید

    لاہور (ملت + آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے شریف برادران کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کے پی کے میں تو دور کی بات ہے اس بار پنجاب میں بھی حکومت بنا کر دکھائیں، شہباز شریف بتائیں اگر کرپشن […]

  • آئی ایچ آر سی کی رپورٹ بھارت کو دہشت گرد قرار دینے کیلئے کافی ہے‘چوہدری سرور

    لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کشمیر پر آئی ایچ آر سی کی رپورٹ ہی بھارت کو دہشت گرد قرار دینے کیلئے کافی ہے ‘ بھارت کی بدنام زمانہ جیلوں میں کشمیر یوں کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ تحر یک آزادی میں94ہزار سے زائد […]

  • جمعیت طلباء اسلام کی جانب سے کوئٹہ میں تحفظ مدارس ریلی کاانعقاد

    کوئٹہ(ملت + آئی این پی )جمعیت طلباء اسلام کی جانب سے کوئٹہ میں تحفظ مدارس ریلی کاانعقاد کیاگیا جس کی قیادت جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولاناولی محمدترابی ،جے ٹی آئی کے حافظ طاہر ودیگر کررہے تھے ،کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ولی محمدترابی ،حافظ طاہر ودیگر نے کہاکہ […]

  • لاہور، مغلپورہ پھاٹک کے قریب ریل کے خالی انجن میں آگ بھڑک اٹھی

    لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور کے مغلپورہ پھاٹک کے قریب ریل کے خالی انجن میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا ، ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پرانے انجن کی وائرنگ جلنے سے آگ لگی۔بدھ کے روزمغلپورہ پھاٹک کے قریب ٹرین کو سروس کیلئے سٹیشن لے جایا جا […]

  • لاہور،پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جوہر ٹاؤن میں اکبر ریسٹورنٹ پر چھاپہ

    لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جوہر ٹاؤن میں اکبر ریسٹورنٹ کو ناقص صفائی اور میڈیکل نہ ہونے کی وجہ سے وارننگ کے ساتھ پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔جی ون مارکیٹ میں اکبر میں فوڈ سیفٹی آفیسر کومل نے اپنی ٹیم کے ہمرا اکبر ریسٹورنٹ پر چھاپہ […]