خبرنامہ پنجاب

وزیراعظم محمد نواز شریف کو پارٹی الیکشن میں بلامقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد

  • سیالکوٹ۔19 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعظم محمد نواز شریف کو پارٹی الیکشن میں اگلے چارسال کے لئے بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر منتحب ہونے پر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء زاہد حامد ،خواجہ محمد آصف اور دیگر اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ تمام ضلعی عہدیداروں نے مبارک بادپیش کی ہے۔ […]