خبرنامہ پنجاب

بہاولنگر کے قریب تیز رفتاربس الٹنے سے خاتون جاں بحق ،25 مسافر زخمی

  • بہاولنگر۔18 اکتوبر(ملت + اے پی پی )تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے خاتون جاں بحق اور25 زخمی ہو گئے۔ بہاول نگر سے لاہور جانے والی مسافر بس اڈا قادری مل کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 25 سے زائد مسافر زخمی ہو […]