خبرنامہ پنجاب

کیمپ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والی خواتین سے چرس برآمد

  • لاہور(ملت + آئی این پی) کیمپ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والی دوخواتین سے دوران تلاشی چرس برآمد ، خواتین کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ شادمان میں درخواست دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کیمپ جیل میں دو خواتین فریاد بی بی اور مہوش قتل کے مقدمہ میں ملوث اظہر اور مظہر کی […]

  • سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوثدہشت گرد ہلاک

    شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ میں گزشتہ روز ہونے والے پولیس مقابلے میں ہلاک چھ دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد کی شناخت حاجی محمد کے نام سے کرلی گئی‘ حاجی محمد سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغواء میں ملوث تھا۔ پیر کو سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شیخوپورہ […]

  • لاہور تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، خاتون زخمی

    شاہدرہ(ملت + آئی این پی ) لاہورمال روڈ گورنر ہاؤس کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا نے کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور کار بے قابو ہو کر ایک درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار فروا […]

  • لاہور، اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

    لاہور (ملت + آئی این پی )لاہور کے علاقے اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا جبکہ شوہر فرار ہوگیا۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں خاتون کی تین سال قبل شادی ہوئی تھی۔ شادی کے بعد دونوں میاں […]

  • غیرقانونی گیس اور ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی،20سے زائد گاڑیاں بند

    لاہور۔15 اکتوبر(ملت + اے پی پی )ڈی سی اولاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان نے کہاہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر کے مختلف علاقوں میں مسافر ویگنوں اور کوچز میں غیرقانونی گیس اور ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ڈی سی او لاہور نے بتایاکہ ضلعی انتظامیہ کی چھاپہ مار ٹیموں […]

  • واپڈا کی جانب سے 9سے زائد ہائیڈرو پاور منصوبوں پر کام تیزی سے جاری

    اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) واپڈا کی جانب سے 9سے زائد ہائیڈرو پاور منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،منصونوں کی تکمیل سے قومی گرڈ سسٹم میں 10738میگا واٹ سستی بجلی کا اضافہ ہو جائیگا۔ہفتہ کو واپڈا حکام نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان منصوبوں میں نیلم […]