خبرنامہ پنجاب

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں نعیم جمشید اور محمد کاشف شامل ہیں جنہیں صدر کینٹ کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا ۔ دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضہ سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز اور الیکٹرک سرکٹس سمیت دیگر سامان برآمد کر […]

  • واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، بھارتی جوان گر پڑا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ٹانگوں میں دم نہیں اور کہتے ہیں تم نہیں یا ہم نہیں۔ انڈین بی ایس ایف کا حال، وہی کہ کوا چلا ہنس کی چال۔ بی ایس ایف کا جوان میدان میں آیا ڈرتے ڈرتے اور گرپڑا پریڈ کرتے کرتے۔ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کی مثل مشہور تو ہے، اس […]

  • ایف آئی اے کی لاہورمیں کارروائی، 5انسانی سمگلرگرفتار

    لاہور: (ملت+ آئی این پی) ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل ملزموں سمیت 5انسانی سمگلر گرفتار کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس دوران بشارت، لیاقت ، ججی اور عرفان نامی ملزم کو گرفتار کر لیا ایف آئی اے زرائع […]

  • بھارتی میڈیا کا احمقانہ دعویٰ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پاکستان کا خوف بھارت کے اعصاب پر سوار ہو گیا ہے۔ سرجیکل سٹرائیکس کی بڑھکیں مارنے والا بزدل بھارت اب غباروں سے بھی خوفزدہ ہونے لگا ہے۔ کبھی اونٹ اور کبھی کبوتر سے ڈرنے والے بھارت نے اب غباروں سے بھی ڈرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے […]

  • لاہور:ڈولفن فورس پر موٹر سائکل سوار کی فائرنگ

    لاہور…..شملہ پہاڑی کے قریب ڈولفن فورس پر موٹر سائکل سوار کی فائرنگ ، ملزم موٹر سائیکل پر فرار. ڈولفن فورس کے اہلکار محفوظ رہے. فائرنگ کا واقعہ رات دس بجے کے قریب پیش آیا. فارئنگ سے ڈولفن فورس کی موٹرسائیکل گاڑی سے ٹکرا گئی.

  • منگلا پاور اسٹیشن میں خرابی، ملک کے مختلف شہر تاریکی میں ڈوب گئے

    لاہور: گزشتہ رات گیارہ بجے کے قریب آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر شہروں کو بجلی فراہم کرنے والے منگلا پاور اسٹیشن میں اچانک خرابی ہو گئی۔ جس سے درجنوں شہروں کو بجلی کی فراہمی رک گئی جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں مکمل بلیک آوٹ ہو گیا۔ واپڈا حکام نے بتایا کہ بلیک […]