خبرنامہ پنجاب

واہگہ بارڈر، پریڈ میں‌ پاکستان زندہ باد کے نعرے، بھارتی شہری غائب

  • لاہور: واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ قدم سے قدم ملاتے، مکے اور بازو دکھاتے رینجرز کے جوان جب جب زیرو لائن کی جانب بڑے دشمن پر لرزہ طاری کرتے رہے۔ خصوصی تقریب میں شریک شہریوں کا جوش و خروش بھی عروج پر رہا۔ فضا […]

  • ساہیوال،انصاف نہ ملنے پر خاتون کی بچوں سمیت پریس کلب کے باہر خودکشی کی کوشش

    ساہیوال۔29ستمبر(اے پی پی )چوری کے ملزمان کی طرف سے مدعیہ خاتون پر تشدد ‘ خاتون کی پریس کلب کے باہر اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ تیل چھڑک کر خود کشی کی کوشش ‘ سٹی پولیس نے خاتون اور بچوں کو بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 134/9-Lکی رہائشی خاتون فرح ادیبہ نے تھانہ غلہ منڈی […]

  • چیرنگ کراس پر کسانوں کا احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم

    لاہور: (ملت+اے پی پی) چیرنگ کراس پر کسانوں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج شہریوں کے لیئے بن گیا وبال جان۔ شہریوں کا ٹریفک بند کئے جانے پر پارہ ہائی ہوا تو شہری بھی دہائی دینے لگے ۔ مال روڈ پر آئے روز کے احتجاج سے شہریوں کے معمولات بری طرح متاثر ہو رہے […]

  • لاہورہائیکورٹ نےرائیونڈ مارچ کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ محفوظ کرلیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) رائیونڈ مارچ پر لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف ہے رائے ونڈ مارچ سے خانہ جنگی کا خدشہ ہے اسے روکا جائے۔ عدالت نے پی ٹی آئی کا موقف تسلیم کیا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔ پنجاب حکومت نے بھی […]

  • پاکستان میں عمران خان سے زیادہ کوئی گندی گفتگو نہیں کرتا، ثنااللہ

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں عمران خان سے زیادہ کوئی گندی گفتگو نہیں کرتا اوران گھٹیا باتوں پرانہیں کبھی شرم نہیں آئی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے رائیونڈ مارچ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کررکھے ہیں، پی ٹی آئی کے […]

  • رائے ونڈ مارچ ، کپتان کی سرگرمیاں عروج پر

    لاہور: (ملت+اے ہی پی) رائےونڈ مارچ کی سرگرمیاں عروج پر ہیں ، اس دوران تحریک انصاف کے پارٹی اختلافات بھی شدت سے سامنے آنے لگے ۔ کپتان کی سرگرمیوں سے شاہ محمود قریشی دور جبکہ جہانگیر ترین کا دھڑا حاوی ہو گیا ۔ عمران خان کی رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے ہونے والی لاہور […]