خبرنامہ پنجاب

پنجاب اسمبلی کے باہر کسان اتحاد کا دھرنا دوسرے روزبھی جاری

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب اسمبلی کے باہر کسان اتحاد کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ دھرنے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، صدر خالد کھوکھر بھی رہائی ملتے ہی پہنچ گئے ، پیپلزپارٹی اظہار یکجہتی کے لئے آج ریلی نکالے گی ۔ مظاہرین کا کہنا […]

  • پنجاب حکومت نے رائے ونڈ مارچ کی اجازت دیدی

    ‘رکاوٹ بھی نہ ڈالنے کا اعلان (ن) لیگ اور صوبائی حکومت انکی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی ‘(ن) لیگ کی کوئی ڈنڈا فورس نہیں پو لیس اور دیگر اداروں کو فول سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دیدیا ہے ‘اگر لوگ خود تحر یک انصاف کے جلسے اور مارچ میں شر یک نہیں […]

  • رائے ونڈگھروں پر حملہ کر نیوالوں کو نہیں چھوڑ یں گے‘ عابدشیر علی

    30ستمبر بھی گزر جائیگا اور عمران خان2018کے بعد بھی روتے رہیں گے ‘عمران خان جن کو چور کہتے رہے ان سے ہی ہاتھ ملا رہے ہیں‘رائے ونڈ مارچ میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے ‘بھارت اور عمران خان دونوں پاکستان کی ترقی کے دشمن ہیں ‘دنیا کا سب سے […]

  • رائیونڈ احتجاج،سیکورٹی پلان تیار،6ہزاراہلکارمامورہوں گے

    لاہور:(ملت+ اے پی پی) پولیس نےتحریکِ انصاف کے رائے ونڈمیں 30ستمبرکےاحتجاج کی حفاظت کے لئےسیکورٹی پلان مرتب کرلیا، 6 ہزار اہلکاراس روزسیکورٹی پرمامورہوں گے۔ پی ٹی آئی کےاڈاپلاٹ پراحتجاج کومکمل سیکورٹی فراہم کرنےکا منصوبہ بنالیاگیا،پولیس حکام اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈا پلاٹ کا دورہ کرکےسیکورٹی پوائنٹس کا جائزہ بھی لیا۔ پی ٹی آئی […]

  • بھارت کے 52 ٹکڑے ہونے والے ہیں، جاوید ہاشمی

    ملتان:(ملت+اے پی پی) بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملکی و بین الاقوامی میڈیا نے بھارتی عسکری طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے اور اب بھارت کے بھی 52 ٹکڑے ہونے والے ہیں۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ یورپ اورایشیاء کے زیادہ ترممالک کشمیر […]

  • حکمران جماعت خود ہی انتشار‘ انارکی اورماردھاڑکی سیاست کررہی ہے: سرور

    لاہور: (ملت+ آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ڈنڈوں اور گنڈاسوں سے تحر یک انصاف کے کارکنوں کو دھمکیاں دہشت گردی کے زمرے میں آتیں ہیں ‘عوام اگر کرپشن کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں تو یہ کوئی غیر آئینی یا غیر قانونی اقدام نہیں‘حکمران جماعت خود ہی انتشار […]