قصور(ملت آن لائن) ریسکیو 1122قصورنے14 اگست کے حوالے سے ہنگامی پلان ترتیب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر فرزند علی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122قصور نے 14 اگست کے حوالے سے ہنگامی پلان ترتیب دے دیا ہے پلان کے مطابق ریسکیو1122قصورمیں ہائی الرٹ رہے گی جبکہ سٹاف کی چھٹیاں […]
خبرنامہ پنجاب
ریسکیو 1122 قصور نے14 اگست کے حوالے سے ہنگامی پلان ترتیب دے دیا، ڈاکٹر فرزند علی
-
بہترین حکمت عملی کے ذریعے مستقبل میں انڈسٹری کو درپیش مسائل کوحل کیا جا سکتا ہے،میاں انجم نثار
لاہور۔(ملت آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت و انویسٹمنٹ میاں انجم نثارنے کہا ہے کہ اپنے مختصر دور اقتدار میں صوبہ بھر کی انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کے ساتھ پنجاب بھر میں سرمایہ کاروں کو تحفظ اور با لخصوص پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے محکمہ انڈسٹری کے پلیٹ فارم سے اقدامات […]
-
خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعےبلیک میل اور بدنام کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار
لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل اور بدنام کرنے والے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق خاتون نے الزام لگایا تھا کہ ملزم ثاقب علی سوشل میڈیا […]
-
مانیٹرنگ کا مقصد محکمہ تعلیم میں بہتری لانا ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر
اٹک: (ملت آن لائن) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر اٹک احسان اللہ نے کہا کہ مانیٹرنگ کا مقصد محکمہ تعلیم میں بہتری لانا ہے تا کہ نئی نسل کو تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کیے جا سکیں انہوں نے یہ بات ایم ایز کہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہی انہوں نے کہا کہ سکولوں کے […]
-
لاہور،5افراد کے قتل کا مقدمہ درج، 9 ملزمان نامزد
لاہور کے نواحی گاوں پھلروان میں پانچ افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں نو ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمے میں دہشت گردی اور قتل سمیت کئی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ غلام علی کی مدعیت میں تھانا برکی میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں دہشت گردی اور قتل […]
-
یوم آزادی کے موقع پر تمام مساجد میں قرآن خوانی کی خصوصی محافل کے انعقاد کا اعلان: محکمہ اوقاف و مذہبی امور
فیصل آباد:(ملت آن لائن) محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے 14 اگست کو یوم آزادی پاکستان کے موقع پر فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر کی تمام مساجد میں قرآن خوانی کی خصوصی محافل کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یوم آزادی کے مبارک موقع پر تمام مساجد میں نماز فجر کے بعد قرآن خوانی […]