خبرنامہ پنجاب

جنوبی پنجاب کا پارٹی تنظیم نو کا کام مکمل:سابق گورنرپنجاب

  • لاہور(ملت+ آئی این پی) سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی تنظیمیں تمام طبقات تک بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سوچ افکار و فلسفے کی روشنی میں صوبے کے اندر نئے سیاسی کلچر […]

  • اے ایس ایف نے مسافر سے ساڑھے پانچ کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی

    لاہور(ملت+ آئی این پی)اے ایس ایف نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے ساڑھے پانچ کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کے مطابق خوشاب کا احمد خان غیرملکی ایئرلائنز کے ذریعے جدہ جا رہا تھاملزم نے ہیروئن اپنے سامان میں چھپا رکھی تھی جسے […]

  • گوجرانوالہ کےاولڈ سٹی ریلوے سٹیشن کومسمارکرنےکا فیصلہ

    گوجرانوالہ: (ملت+اے پی پی) گوجرانوالہ میں محکمہ ریلوے نے اولڈ سٹی ریلوے سٹیشن کو مسمار کرنے اور اس کی جگہ پر فوڈ سٹریٹ اور بینک بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ۔ شہریوں نے ریلوے سٹیشن کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ، وفاقی حکومت نے سٹی ریلوے سٹیشن کو مسمار کر کے اس […]

  • تحریک انصاف نےرائےونڈمارچ کےحوالےسےضلعی انتظامیہ کوخط لکھ دیا

    لاہور:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کوخط لکھ دیا جس میں جلسے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کوخط لکھ دیا گیا ہے، خط تحریک انصاف لاہوررورل کے صدر ظہیرعباس کھوکھرکی جانب سے ڈی […]

  • پنجاب میں کسی کوخون خرابہ کرنےکی اجازت نہیں دی جا ئےگی، رانا

    فیصل آباد: (ملت+ آئی این پی) صو با ئی وزیر قا نون پنجان رانا ثناا للہ خاں نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی کو خون خرابہ کر نے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی ،را یؤنڈمارچ کر نے والوں کو بھی مثا لی سکیورٹی فرا ہم کی جا ئے گی، ڈنڈا فورس ن […]

  • ملتان ٹرین حادثہ ،چینی انجینئر سمیت 40 افراد کے بیانات قلم بند

    ملتان: (ملت+ آئی این پی ) ملتان ٹرین حادثہ کی تحقیقاتی کمیٹی تمام بیانات اور حقائق مکمل کرکے لاہور روانہ ہو گئی ، تحقیقاتی ٹیم نے چینی انجینئر سمیت 40 افراد کے بیانات قلم بند کر لئے ہیں۔ ملتان میں ایف جی آئی آر میاں ارشد کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے اپنی تین […]