خبرنامہ پنجاب

رائیونڈ مارچ کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئےلاہورہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل

  • لاہور:( ملت+ آئی این پی )چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے رائیونڈ مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے جو آئندہ ہفتے درخواست کی سماعت کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ نے رائیونڈ مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل […]

  • تحریک انصاف نےرائیونڈ مارچ کےحتمی مقام کا اعلان کردیا

    لاہور: (آئی این پی) کپتان نے بڑے سیاسی محاذ کیلئے جگہ کا اعلان کر دیا۔ تیس ستمبر کو اڈہ پلاٹ پر ہی جلسہ ہو گا۔ تحریک انصاف انتظامیہ کو خط لکھ کر آگاہ کرے گی۔ احتجاج کے لئے تین مختلف مقامات زیر غور تھے لیکن قیادت کو بھوبتیاں چوک پسند آیا نہ رائے ونڈ اجتماع […]

  • دھمکیاں دینےکا الزام، عابد شیر، رانا ثناء اور زعیم قادری کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست

    لاہور: (اے پی پی) رائے ونڈ مارچ پر دھمکیاں دینے کے الزام میں وزیر مملکت عابد شیر علی ، وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ اور حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے سی سی پی او لاہور کو درخواست دیدی گئی۔ یوتھ ونگ کے رہنما عبد الحسیب نے سی […]

  • پنجاب میں امن کی صورتحال بہتر ہے: وزیرقانون

    سرگودھا : (اے پی پی )عاشورہ کے جلوسوں سے قبل انتظامیہ امن کمیٹی کے ہمراہ روٹس پر امن مارچ منعقد کرے ۔ علمائے کرام ‘ انتظامیہ ‘پولیس او رسیکورٹی اداروں کے بھر پور تعاون سے پنجاب میں امن وامان کی صورتحال دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہتر ہے ۔ دہشتگری کا کوئی واقعہ اس وقت […]

  • فیصل آباد: پی ٹی آئی کےرایؤنڈ مارچ کےلیےخواجہ سرامیدان میں آ گئے

    فیصل آباد ( آئی این پی)پی ٹی آئی کے را یؤنڈ مارچ میں حصہ لینے کے لیے خواجہ سرا بھی میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ میں حصہ لینے کے لیے 50سے زا ئد خواجہ سراء میدان میںآ گئے خواجہ سراؤں کے لیڈر شہناز بو بی نے […]

  • رائیونڈ مارچ ، پی ٹی آئی کا کفن پوش خواتین کا دستہ تیار

    کراچی: (اے پی پی) پی ٹی آئی کی خواتین کی تیاریاں ہر جلسے میں قابل دید ہوتی ہیں لیکن 30 ستمبر کو پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ میں کراچی کی پی ٹی کی خواتین نے کفن پہن لیا ہے ۔ کفن پوش خواتین کارکنان نے نواز لیگ کے گلو بٹوں کے لئے چوڑیاں بھی […]