خبرنامہ پنجاب

پنجاب میں رینجرزکوپولیس جیسےاختیارات دینےکی ضرورت نہیں:چیف سیکرٹری پنجاب

  • لاہور: (آئی این پی) چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید نے کہا ہے کہ پاک آرمی کے8ہزارسے 9 ہزار دستے پہلے ہی پنجاب میں کومبنگ آپریشن میں مصروف ہیں‘صوبے میں رینجرز کو پنجاب پولیس جیسے اختیار ا ت دینے کی ضرورت نہیں ‘تحریک انصاف سے مارچ پوائنٹ طے کیا جائے گا‘رائیونڈ مارچ کے حوالے […]

  • پنجاب میں 5برس میں 7960بچے لاپتہ،146 کےسوا تما م بازیاب

    لاہورہائی کورٹ:(اے پی پی) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے بچوں کی پک اینڈ ڈراپ گاڑیوں میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ منصور علی شاہ نے بچوں کے اغوا کے خلاف کیس کی سماعت کی،وائس چانسلرکے ای میڈیکل یونیورسٹی،ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پولیس افسران پیش […]

  • این اے 162 ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ن کےامیدوارنےمیدان مارلیا

    چیچہ وطنی: (اے پی پی) چیچہ وطنی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف سے نشست چھین لی۔ لیگی امیدوار طفیل جٹ نے اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کے رائے مرتضیٰ اقبال کو شکست دیدی۔ حلقے کے 293 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹرز نے حق […]

  • راولپنڈی ریجن میں سی ٹی ڈی پنجاب کا آپریشن، 4 دہشت گرد گرفتار

    راولپنڈی: (اے پی پی) راولپنڈی، اٹک اور ٹیکسلا میں کئے گئے آپریشن میں چار دہشت گرد پکڑے گئے۔ جن کا تعلق مہمند ایجنسی، اورکزئی ایجنسی، گجرات اور باجوڑ ایجنسی سے ہے۔ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد کئی بڑے نیٹ ورک پکڑ ے جانے کی توقع ہے۔ داعش کیلئے دہشتگردوں کے بھرتی مرکز کاانکشاف بهی […]

  • پی ٹی آئی نے رائیونڈ مارچ کیلئے بلا فورس بنا ڈالی

    لاہور: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ کے لئے مسلم لیگ ن کی ڈنڈا فورس کے مقابلے میں اپنی بلا فورس بنا ڈالی ہے ۔ کپتان کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اگر رائیونڈ مارچ میں خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی تو اپنے بلوں سے مسلم لیگ ن کے چھکے چھڑا […]

  • چوہدری سرور نے پنجاب پو لیس کو(ن) لیگ کی’’ بی ٹیم‘‘ قراردیدیا

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پنجاب پو لیس کو(ن) لیگ کی’’ بی ٹیم‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پو لیس ضمنی انتخابات میں بھی (ن) لیگ کی مکمل سپورٹربن کر کام کرتی ہے ‘ ضمنی انتخابات میں ہمارا مقابلہ(ن) لیگ سے زیادہ پو لیس اور دیگر حکومتی اداروں سے […]