خبرنامہ پنجاب

مارچ میں اگرکوئی اپوزیشن جماعت آئیگی تو اس کوخوش آمدید کہیں گے: قریشی

  • لاہور /اسلام آباد(آئی این پی) تحر یک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر لی ‘پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی اپوزیشن جماعتوں سے اب ’’رائے ونڈ مارچ ‘‘میں شر کت کیلئے رابطہ نہ کر نیکا فیصلہ کر لیا جبکہ تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے پا لیسی کی […]

  • لاہورہائیکورٹ: اضافی ٹیکسوں سے متعلق جواب طلب

    لاہور(آئی این پی ) لاہورہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی پر وفاقی حکومت، وزارت پیٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس مامون الرشید شیخ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کی خلاف جسٹس پارٹی کی جانب سے دائر درخواست […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر پک اپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

    ڈیرہ اسماعیل خان:(اے پی پی) کوٹ فلک کے قریب مسافر پک اپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے ایف آر در اندازہ جانے والی مسافر پک اپ کوٹ فلک کے قریب کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ […]

  • حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

    چیچہ وطنی: (اے پی پی) چیچہ وطنی میں این اے 162 کے ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری ہے ۔ تحریک انصاف اپنی نشست دوبارہ پانے کیلئے سرگرم ہے جبکہ ن لیگ ٹف ٹائم دینے کے لیے تیار ہے، پولنگ کے دوارن سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی […]

  • سکیورٹی ٹیم نندی پور منصوبے کا ریکارڈ ضائع کرنے کی ذمہ دار قرار

    گوجرانوالہ: (آئی این پی) چھ ستمبر کو نندی پور پاور سٹیشن میں آئل کی خریداری اور اہم فائلز پھاڑنے کا واقعہ پیش آیا۔ وفاقی حکومت نے سی ای او جنکو پاور سٹیشن مظفر گڑھ کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم مقرر کر دی۔ انکوائری رپورٹ میں واقعہ کو اندرونی سکیورٹی کی ناکامی قرار دیا گیا ہے […]

  • وزیراعظم سمجھ لیں رائیونڈ مارچ ہرصورت کامیابی سےمکمل کریں گے: نعیم الحق

    لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سمجھ لیں رائیونڈ مارچ ہر صورت کامیابی سے مکمل کریں گے‘(ن) لیگ سے کرپشن کا حساب ہر صورت لیکر رہیں گے ۔رائیونڈ مارچ کو روکنے کیلئے نواز لیگ کی ڈنڈا بردار فورس پر رد عمل دیتے ہوئے نعیم الحق نے […]