خبرنامہ پنجاب

اورنج لائن منصوبہ: لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • لاہور: (اے پی پی) اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اورنج لائن منصوبے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ پنجاب حکومت کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے۔ سینئر ایڈووکیٹ مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں […]

  • عمران احتساب کے نام پرگھروں پردھاوا بولنے کی سیاست کررہے ہیں: حمزہ

    ملتان: (اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنا سیاست شروع کی اور اب احتساب کے نام پر گھروں پر دھاوا بولنے کی سیاست کر رہے ہیں جو کہ انکی فرسٹریشن کا ثبوت ہے ۔ ہڑپہ میں این اے 162 کی انتخابی مہم کے دوران […]

  • کرپٹ سسٹم کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کومصلحت نہیں جرات کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘ سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پٹ سسٹم کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کومصلحت نہیں جرات کا مظاہرہ کر نا ہوگا ‘بعض اپوزیشن جماعتوں کا مصلحت پن بھی ملک کیلئے خطر ناک ہوگا تحر یک انصاف اقتدار کی نہیں اصولوں کی جنگ لڑ رہی ہے جسکے لیے سب کچھ […]

  • رائے ونڈ مارچ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

    پاکستان تحریک:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے رائے ونڈ مارچ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ، دائر درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کے لئے بڑا بنچ تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے مقامی شہری عاطف ستار کی […]

  • رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے (ن) لیگ کی ڈنڈا بردار فورس تیار

    گوجرانوالہ:(اے پی پی) تحریک انصاف کے رائیونڈ کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ نے ڈنڈا بردار فورس تشکیل دے دی۔ مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ کے ضلعی صدر شعیب بٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے رائیونڈ کی جانب مارچ کو روکنے کے لئے ڈنڈا بردار فورس تشکیل دے […]

  • گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ 4دہشتگرد گرفتار

    گوجرانوالہ (آئی این پی)گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دھماکاخیز مواد بر آمد کرلیا۔ہفتہ کو سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق چندا قلعہ کے قریب کی گئی کارروائی کے دوران 4دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا […]