خبرنامہ پنجاب

لاہور: فیکٹری کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دو زخمی

  • لاہور (اے پی پی) لاہور میں فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق جب کہ دو زخمی ہو گئے ۔ لاہور کے علاقے شاہ پور کانجراں میں فیکٹری میں کام جاری تھا کہ اچانک زوردار دھماکے سے فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا ، دھماکے کی آواز دور دور تک […]

  • خصوصی عدالتوں کا اجلاس 17ستمبرکولاہورہائی کورٹ میں طلب

    لاہور(آئی این پی) پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کا اجلاس 17ستمبر کولاہور ہائی کورٹ میں طلب ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے 14 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اجلاس ہائی کورٹ میں ہوگا جس کی صدارت جسٹس محمود مقبول باجوہ کریں گے اجلاس میں انسداد دہشت گردی […]

  • کام نہ کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

    لاہور: (اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ادارے میں کسی قسم کا خوف نہیں ہونا چاہیے ، کسی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو نوٹس میں لائیں ، کام نہ کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی […]

  • کرپشن اورلوٹ مار کےخلاف رائےونڈمارچ کوئی جرم نہیں: سرور

    لاہور: (آئی این پی)سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن اور لوٹ مار کے خلاف رائے ونڈ مارچ کوئی جرم نہیں ہم رائے ونڈ مارچ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے کسی کے گھر کا گھیراؤ نہیں جلسہ ہوگا‘پانامہ لیکس معاملہ کوختم […]

  • پنجاب میں بھی رینجردہشت گردوں کےخلاف آپریشن کریں گے: ثناءاللہ

    فیصل آباد ( آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں بھی رینجر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر یں گے ملک دشمن افراد یہاں کہیں بھی ہو نگے انہیں نہیں چھو ڑا جا ئے گاسہو لت کار بھی دہشت گردوں کے زمرے […]

  • ایف آئی اے کاانسانی سمگلنگم میں ملوث مزید 4ملزمان گرفتار

    لاہور/گوجرنوالہ (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے انسانی سمگلنگ مافیا عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈان کے دوران مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ کی ٹیم نے عدالتی اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے محمد سیف ولد رسول قوم […]