خبرنامہ پنجاب

پاکستان کے خلاف کسی قسم کی کوئی بھی بات برداشت نہیں کریں گے: شجاعت حسین

  • لاہور/ گجرات(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی قسم کی کوئی بھی بات برداشت نہیں کریں گے ‘ چاہے وہ الطاف حسین یا اس سے کوئی چھوٹا بڑا نہ ہی کسی کو اس پر بات کرنے کی اجازت دیں گے ‘تحریک انصاف کے […]

  • ملتان‘ پارک میں جھولے کا حادثہ‘ نوجوان جاں بحق‘19 افراد زخمی

    ملتان (آئی این پی)ملتان کے جناح پارک میں جھولا گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے، جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ملتان کے جناح پارک میں الیکٹرک جھولے کا لاک کھلنے سے جھولے میں سوار میں […]

  • عید سے قبل کارروائیاں‘330 گرفتار،اسلحہ منشیات برآمد

    قصور /فیصل آباد/گجرات/منڈی بہاؤالدین/بہاول نگر(آئی این پی) عید سے قبل قانون حرکت میں آ گیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف کارروائیوں کے دوران 330 مشتبہ افرا دکو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں […]

  • پنجاب میں تلاطم؟…عارف نظامی

    کفرٹوٹا خدا خدا کرکے!بالآخر پنجاب حکومت کو طوہاً و کرہاً صوبے میں رینجرز آپریشن پر آمادگی ظاہر کرنا پڑی۔پاک فوج نے بھی پنجاب میں باقاعدہ کومبنگ آپریشن شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے پر ہی مثبت نتائج برآمد ہوگئے۔اس کومبنگ آپریشن کا آغاز صوبائی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ کے شہر فیصل آباد […]

  • دوسروں کے کچن سیل کرنیوالی کا اپنا کچن گندا نکلا

    لاہور(آئی اےن پی) صفائی کے ناقص انتظامات پر دوسروں کے کچن سیل کرنیوالی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اپنا کچن گندگی کی آماجگاہ نکلا ۔ذرائع کے مطابق دوسروں کو نصیحت، خود میاں فصیحت، اپنے چھاپوں اور دبنگ کارروائیوں سے سب کو پریشان کرنے والی عائشہ ممتاز کے ٹھوکرنیازبیگ میں واقع دفتر کے اپنے کچن میں گندگی […]

  • پنجاب میں رینجرزمتحرک‘دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،40 گرفتار

    ملتان/گیاندری (آئی این پی ) پنجاب میں رینجرز اختیارات ملتے ہی متحرک ہو گئی ، راجن پور کے نواحی علاقے میں چھوٹو گینگ اور دیگر دہشت گرد فراریوں کے خلاف آپریشن کے دوران 40سے زائد فراری گرفتار کر لئے گئے ۔ ہفتہ کو ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہیلی کاپٹر کیذریعے راجن […]