خبرنامہ پنجاب

عمران کےالزامات پرحمزہ شہبازنےقانونی نوٹس بھیج دیا

  • لاہور: (اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ عمران خان نے ان پر تنویر مرزا نامی شخص کے قتل میں ملوث ہونے پر الزام لگایا تھا ۔ عمران خان کو قانون نوٹس میں میڈیا پر آ کر معافی مانگنے کے لیے […]

  • پنجاب میں بھی رینجرزتعیناتی کا فیصلہ، سمری وزیراعلیٰ کوارسال

    لاہور:(اے پی پی) آرمی چیف کی تقریر نے سمت کا تعین کر دیا۔ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد شروع ہوگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے رینجرز تعیناتی کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تقریر نے سمت کا تعین کر دیا۔ پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان […]

  • اِن ہاؤس تبدیلی کےلئےاپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائیں: شجاعت

    لاہور: (اے پی پی) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اپنا جواز کھو چکی ، اپوزیشن فائنل راؤنڈ کیلئے متحد ہو اگر اپوزیشن جماعتیں متحد ہو جائیں تو اِن ہاؤس تبدیلی ممکن ہے ۔ مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے لاہور سے […]

  • آئی جی پنجاب نےڈولفن فورس کےشولڈرپر’’کیمرے‘‘لگانےکےمنصوبےکوبند کردیا

    لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے ڈولفن فورس کے شولڈر پر ’’کیمرے‘‘لگانے کے منصوبے کو بند کر دیا جبکہ ڈولفن سکواڈ کی بھرتی کے لیے 1400 زائد امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا ہے ‘ کامیاب امیدواروں کے پولیس لائنز میں میڈیکل ٹیسٹ کیے جائیں گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈولفن فورس […]

  • نندی پورپاور پراجیکٹ کا ریکارڈ ضائع،پولیس کو سراغ نہ مل سکا

    گوجرانوالہ:(اے پی پی) گوجرانوالہ میں نندی پور پاور پراجیکٹ کا ریکارڈ ضائع کرنے کے واقعہ کو دو روز گزرنے کے باوجود پولیس اب تک ملزمان تک نہیں پہنچ سکی ۔ گزشتہ رات تھانہ اروپ میں نندی پورپاورپروجیکٹ کا ریکارڈ ضائع کرنے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا اس بارے میں پولیس […]

  • چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےحکم پرجیل سپرنٹنڈ نٹ معطل

    فیصل آباد: ( آئی این پی)سنٹرل جیل فیصل آباد میں کیس کی سماعت کے دوران جیل سپرنٹنڈنٹ کی سول جج کے ساتھ بد تمیزی چیف جسٹس لاہور ہا ئیکورٹ کے حکم پر جیل سپرنٹنڈ نٹ معطل۔ تفصیلات کے مطا بق چند دن پہلے سول جج عامر رضا بٹو سنٹر ل جیل میں ایک کیس کی […]