خبرنامہ پنجاب

ملک بھر میں 11 اگست کو اقلیتوں کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا جائے گا

  • فیصل آباد:(ملت آن لائن)دنیابھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہفتہ 11اگست کو اقلیتوں کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ مسیحی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ 11اگست کا دن قومی کیلنڈر میں […]

  • لاہورمیں زمین کے تنازع پر 5 افراد کی ہلاکت

    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں برسوں پرانے زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت پر ورثاء نے احتجاج کیا اور پنجاب اسمبلی کے سامنے سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں پھلن وال گاؤں میں برسوں پرانا تنازع شدت اختیار کرگیا اور ایک گروہ نے […]

  • لاہور :: دو گروپوں میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

    لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب پھلرواں گاؤں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجےمیں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ برکی کی حدود پھلروان گاؤں میں 2 گروپوں کے درمیان کسی بات پر تنازع ہوا اور اس دوران گولیاں چل گئیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]

  • امریکہ پاکستان میں قائم ہونے والی نئی جمہوری حکومت سے چین سے بڑھتے ہوئے تعلقات سے خوفزدہ ہے،شہباز اسلم

    لاہور:(ملت آن لائن)تاجر رہنما و ممبر لاہورچیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری سابق وائس چیئرمین فرایا شہباز اسلم نے امریکہ کی طرف سے آئی ایم ایف کو بیل آؤٹ پیکیج نہ دنے کی وارننگ کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں قائم ہونے والی نئی جمہوری حکومت سے چین سے بڑھتے ہوئے تعلقات […]

  • سبزیوں کو موسمی بیمایوں سے بچانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

    قصور:(ملت آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مختلف سبزیوں کو موسمی بیمایوں سے بچانے کیلئے فوری تدابیرکی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ موسم کی تبدیلی کے باعث اکھیڑاکی بیماری کھیرے ‘گھیاکدو‘چین کدو‘حلوہ کدو‘ گھیاتوری‘ کریلے کی فصل پر‘روئیں دار پھپھوندکی بیماری ‘کھیرے‘ گھیاکدو‘چین کدو‘ حلوہ کدو‘ گھیاتوری‘ کریلے‘ خربوزدہ ‘تربوزکی فصل […]

  • لاہور سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے والی خاتون بے ہوش

    لاہور: سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے والی خاتون بے ہوش ہو گئیں جنھیں ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبّی امداد فراہم کی گئی۔ احتجاج کرنے والی بزرگ خاتون کا موقف ہے کہ ان کے بیٹے کو مخالفین کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ خاتون کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار […]