خبرنامہ پنجاب

لاہورہائیکورٹ، سائبرکرائم ایکٹ کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمنظور

  • لاہور: (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اشتیاق چویدری نے موقف اختیار کیا کہ سائبر کرائم ایکٹ سےعوامی اظہار رائے پر پابندی لگائی […]

  • دہشت گردی کا خدشہ؛ لاہورریلوےاسٹیشن بند

    لاہور: (آئی این پی) دہشت گردی کے خدشے کے باعث رات گئے لاہور ریلوے اسٹیشن کو بند کر دیا گیا۔ ریلوے اسٹیشن کی تمام بتیاں بجھا دی گئیں جبکہ پارکنگ بھی خالی کرا لی گئی۔ ریلوے اسٹیشن کے داخلی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی جبکہ اس دوران مسافروں کو اسٹیشن کے اندر […]

  • قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا کومبنگ آپریشن، 7 افراد گرفتار

    فیصل آباد: (آئی این پی) رشید آباد میں قائم مدرسے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ دوران تلاشی مدرسہ سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ زیر حراست مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

  • سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

    راولپنڈی: (اے پی پی) مٹکیال روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد طیب اللہ با جوڑایجنسی کا رہائشی ہے۔ ذرائع کے مطابق طیب اللہ راولپنڈی میں حساس ادارے کے باہر بم فٹ کر نے جا رہا تھا۔ طیب اللہ نامی دہشت گرد […]

  • وزیرآباد پولیس کاغریب‘ بےگناہوں پرتشدد‘ گردے ناکارہ بنا د ئیے

    وزیرآباد (آئی این پی ) پولیس اہلکاروں نیمزدوری کر کے غریب والدین کا پیٹ پالنے والے نوجوان پر وحشیانہ تشدد‘کر کے گردے ناکارہ بنا دیے ‘ نوجوان سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج، لواحقین کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق […]

  • نوازشریف کو کرپشن اورپانامہ لیکس کاجواب دینا ہوگا: پرویزالہیٰ

    اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو کرپشن اور پانامہ لیکس کا جواب دینا ہوگا،رائیونڈ احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔وہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پانامہ لیکس کی […]