خبرنامہ پنجاب

لاہور: مویشی کے بیوپاریوں کو لوٹنے والا گینگ پکڑا گیا

  • لاہور (آئی این پی ) لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مویشی منڈیوں میں وارداتیں کرنے والی 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مویشی منڈیوں میں وارداتیں کرنے والے گینگ میں دو خواتین بھی شامل ہیں، ملزمان مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں کو نشہ آور اشیاء کھلا کر […]

  • عمران خان کو رائیونڈ میں دھرنےسےروکنےکی درخواست

    لاہور ہائیکورٹ:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نےرائے ونڈ میں دھرنے کے اعلان کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وفاقی حکومت کو 15 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےمقامی شہری عاطف ستارکی درخواست کی سماعت کی،درخواست گزارکےوکیل اے کے ڈوگر نے مؤقف اختیار کیا کہ پی […]

  • زعیم قادری کی زبان کیا پھسلی اپنے ہی قائد کونا اہل کہہ گئے

    لاہور:(اے پی پی) ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کی میڈیا سے گفتگو کے دوران زبان پھسل گئی اوروہ عمران خان کو نا اہل کہنے کے بجائے نواز شریف کو نا اہل کہہ گئے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری میڈیا سے بڑے پرُجوش انداز میں بات کر رہے تھے کہ اچانک ان کی زبان پھسل […]

  • تحریک انصاف کاپنجاب میں رینجرز آپریشن کا مطالبہ

    اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے پنجاب میں دہشتگردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے رینجرز آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کرپشن ختم نہیں ہوگی،دہشتگردی ختم نہیں ہوسکتی،رائیونڈ تشدد کرنے نہیں،احتجاج ریکارڈ کروانے جارہے ہیں،سب سے پہلے پانامہ لیکس کا […]

  • کرپٹ لوگوں کا تحفظ (ن) لیگ کا ‘‘حکومتی منشور‘‘بن چکا‘ سرور

    لاہور( آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ احتساب کی مخالفت اور کر پٹ لوگوں کا تحفظ (ن) لیگ کا ‘‘حکومتی منشور ‘‘بن چکا ہے ‘حکمرانوں کے پاس احتساب کیلئے 16دن باقی ورنہ ’’رائے ونڈمارچ ‘‘کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے ‘کر پٹ اوردہشت گردلوگ ایک جیسے ہیں […]

  • میانوالی پولیس اورحساس اداروں کا سرچ آپریشن، 18افراد گرفتار

    میانوالی: (آئی این پی )میانوالی میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، پانچ افغان باشندوں سمیت اٹھارہ مشتبہ افراد زیر حراست ،نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ڈی پی اومیانوالی صادق علی ڈوگرکے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت میانوالی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران کئی گھروں کی بائیو […]