خبرنامہ پنجاب

وطن عزیزکی طرف کوئی میلی آنکھ سےنہیں دیکھ سکتا، شہباز

  • لاہور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مضبوط دفاع کے باعث وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا کیونکہ پاکستان کی تینوں مسلح افواج پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے مالامال ہیں۔ یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

  • حیدرآباد، ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے،3ڈاکو ہلاک ،5 فرار

    ملتان :(اے پی پی)میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک اور پانچ فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کےمطابق اسلام آباد پھاٹک کےقریب سے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے پستول برآمد کرلی گئی جبکہ دو ڈاکو فرار ہوگئے۔ ستارشاہ قبرستان کے قریب ملزمان اور پولیس کے درمیان […]

  • لاہور:جوتوں کےگودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کرراکھ

    لاہور: (آئی این پی) پولیس کے مطابق گودام میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو منزلہ گودام کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے ایک گھنٹے کی کاوشوں کے بعد آگ پر قابو […]

  • یوم دفاع پاکستان، واہگہ اورگنڈا سنگھ بارڈرپرپرچم اتارنےکی پُروقارتقریب

    لاہور: (اے پی پی) چھ ستمبر دفاع پاکستان کا دن واہگہ بارڈر پر تقریب پُروقار تقریب ہوئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فضاء نعرہ تکبیر، اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اُٹھی۔ رینجرز کی یونیفارم میں شریک دو ننھے بھی حاضرین کی توجہ کا مرکز […]

  • عمران خان کی سیاست رائے ونڈ کےکھیتوں میں ہی دم توڑ دے گی، راناثنااللہ

    راولپنڈی:(اے پی پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان رائے ونڈ گئے تو ان کی سیاست اور تحریک رائے ونڈ کے کھیتوں میں ہی دم توڑ دے گی اور وہ رسوا ہوکر نکلیں گے۔ راولپنڈی میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا […]

  • پاک افواج نے وطن عزیزکےدفاع کیلئےدشمن کومنہ توڑجواب دیا؛شہباز

    لاہور (آئی این پی) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 1965میں پاک افواج نے وطن عزیز کے دفاع کے لئے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، پاک افواج آج بھی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بہادری کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں […]