خبرنامہ پنجاب

پولیس افسران کی شفاف انداز میں محکمہ میں شمولیت ہوئی: شہباز

  • اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی شفاف انداز میں محکمہ میں شمولیت ہوئی اور توقع کرتے ہیں کہ نئے پولیس افسران انصاف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے‘ آپ کی زندگی کا اولین مقصد انصاف کا بول بالا ہونا چاہئے‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

  • لاہور: میجرشبیرشریف کےمزارپرسلامی کی تقریب

    یوم دفاع:(آئی این پی) پر میجرشبیر شریف شہید نشان حیدر کی آخری آرام گاہ پر سلامی کی تقریب ہوئی ،پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔ جی او سی میجر جنرل فدا حسین میجر شبیر شہید کے خاندان نے ان کے مزار پر پھول چڑھائے ،اس موقع […]

  • کالعدم تنظیموں کواسلحہ فراہم کرنیوالا دہشت گرد گرفتار

    سیالکوٹ: (آئی این پی) سی ٹی ڈی نے پسرور روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو 2 ہینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار کر لیا۔ ریاض نامی شخص کالعدم تنظیموں کو اسلحہ و بارود فراہم کرتا تھا۔ سی ٹی ڈی نے ہینڈ گرنیڈ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے کئے جنہوں نے انکو ناکارہ بنا دیا۔ سی […]

  • سیالکوٹ: کالعدم تنظیموں کو اسلحہ فراہم کرنے والا دہشت گرد گرفتار

    سیالکوٹ: (اے پی پی) انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) نے پسرور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو 2 ہینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار کر لیا۔ ریاض نامی دہشتگرد کالعدم تنظیموں کو اسلحہ اور بارود فراہم کرتا تھا۔ سی ٹی ڈی نے 2 ہینڈ گرینیڈ بم ڈسپوزل سکواڈ کے حوالے کئے جنہیں ناکارہ بنا […]

  • وزیراعلی سندھ کی اپنے ہم شکل سےلاہورمیں خصوصی ملاقات

    لاہور: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ لاہور آئے توسیالکوٹ کے عرفان کو بھی خوب بھائے۔ مراد علی شاہ کے ہم شکل انہیں ملنے پریس کلب پہنچ گئے۔ سندھی مہمان کو تحفے بھی دیئے۔ عرفان کی چاہت دیکھی تو مرا د علی شاہ نے بھی خصوصی وقت دیا جس پر وزیر اعلیٰ کے ہم شکل […]

  • تحریک انصاف نےپی پی 232 میں دھاندلی کےمبینہ ثبوت میڈیا کو پیش کردیئے

    لاہور: (آئی این پی) پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبائی حلقہ پی پی 232 کی پی ٹی آئی امیدوار عائشہ جٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران الزام عائد کیا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار یوسف کیسیلہ […]