خبرنامہ پنجاب

قتل کا الزام، حمزہ شہباز نےعمران کوعدالت لےجانےکا اعلان کردیا

  • چیچہ وطنی: (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حمزہ شہباز کا چیچہ وطنی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم بننے کے خواب نے عمران خان کی نیند حرام کر دی ہیں۔ تعبیر دیکھنی ہے تو وہ 2018ء کے انتخابات کا انتظار کریں۔ حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی […]

  • ایم کیوایم کے3 رہنماؤں کےنام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

    لاہورہائی کورٹ:(اے پی پی)لاہورہائی کورٹ نےفاروق ستار سمیت ایم کیو ایم کے 3 رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔ ایم کیو ایم کے رہنماؤں فاروق ستار ، خواجہ اظہار اور خالد مقبول صدیقی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب سےجاپان کےسفیرتاکاشی کورائی کی ملاقات

    لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور دونوں ملکوں میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،وزیراعلیٰ پنجاب نے جاپانی سفیر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکبادپیش کی اور نیک خواہشات کا […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا دورہ لاہور،داتا دربارپرحاضری

    سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ این ایف سی کے ورکنگ گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لیے ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی سے رات 2 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپہنچے ،صوبائی وزیر رانا مشہود احمد نے استقبال کیا ،وزیر اعلیٰ ایئرپورٹ سے […]

  • وزیراعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کیلئےلاہورپہنچ گئے

    لاہور: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کے لیے لاہو ر پہنچ گئے۔ انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے۔ لاہور پہنچ کر سب سے پہلے وہ […]

  • فیصل آباد، گرفتارفٹ با لر کی نشان دہی پر مزید 4افراد گرفتار

    فیصل آباد ( آئی این پی)فیصل آبادمیں کو مبنگ آپریشن، الفتح فت بال گراؤنڈ سے حراست میں لیے گئے فٹ با لر کی نشان دہی پر گول چنیوٹ بازار کے پرنٹگ پریس سے مزید 4افراد گرفتار ،بھاری مقدار میں بارود بم بنا نے کا سامان برآمد، آپریشن کے دوران امین پور بازار اور چنیوٹ بازار […]