خبرنامہ پنجاب

گجرات میں پرانی دشمنی پرمیاں بیوی اور3 بچے قتل

  • گجرات:(اے پی پی) معین الدین پورہ کے علاقے میں پرانی دشمنی پر میاں بیوی اور ان کے 3 بچوں کو قتل کردیا گیا۔ گجرات کے علاقے معین الدین پورہ مسلح افراد رات دیر گئے مقامی بینک کے منیجر طارق تصور عباس کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ […]

  • ترقی کا سفرروکنا ملک دشمنی کےمترادف ہے: شہبازشریف

    لاہور:(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی خاطر ترقی کا سفر روکنے کی کوشش ملک دشمنی کے مترادف ہے ۔ کہتے ہیں ملک وقوم کی خاطرایسے عناصر کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے منتخب نمائندوں […]

  • تحریک انصاف کی ریلی میں ایک بارپھرخواتین سے بدتمیزی

    لاہور: (اے پی پی) تحریک انصاف کے مارچ میں خواتین سے ایک بار پھر بدتمیزی کی گئی ۔ عمران خان کا خطاب ختم ہوتے ہی نامعلوم افراد نے کنٹینر پر چڑھنے کی کوشش کی تو خواتین نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈنڈے برسا دیئے ۔ عمران خان کے اعلان کے برعکس تحریک انصاف کی ریلی کے […]

  • تحریک انصاف کا پاورشو،لاہورسیل، راستے بند، شہری پریشان

    لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے، شاہدرہ سے چیئرنگ کراس تک ریلی کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی ،رات گئے مال روڈ کو جانے والے تمام راستوں پر کنٹینر رکھ کر انہیں آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا، راستے سیل […]

  • لاہورہائیکورٹ،ججز، عدالتی افسران اورملازمین کومفت موبائل فون سروس

    لاہور: (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کے ججز ، عدالتی افسران اور مخصوص ملازمین کو باہمی روابط کے لئے مفت موبائل فون کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں نجی کمپنی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ پنجاب کی جوڈیشری کوفعال کرنے […]

  • راولپنڈی: حکومتی رکاوٹوں کےباعث مریضہ ایمبولینس میں دم توڑگئی

    راولپنڈی: (آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کی ریلی کے باعث مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا ، تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی طرف جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے ، راستے بند ہونے کی وجہ سے خاتون مریضہ ایمبولینس میں دم توڑ گئی ۔ ضلعی انتظامیہ نے بدترین […]