خبرنامہ پنجاب

احتجاجی سیاست ملک کا بے پناہ نقصان کرچکی ہے، شہبازشریف

  • لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتجاجی سیاست کے باعث پہلے ہی ملک کا بے پناہ نقصان ہوچکا، جب ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہے تو احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ مسلم لیگ ن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ […]

  • تحریک انصاف آج لاہورمیں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

    لاہور: (اے پی پی) تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔ عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ ان کا کہنا ہے ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل رہے ہیں ۔ تحریک انصاف کی ریلی کا آغاز شاہدرہ سے ہو گا جو […]

  • الطاف حسین غدار ہے، عمران کے احتجاج سے فر ق نہیں پڑے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب

    لاہور (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین غدار وطن ہے اسے پاکستان لا کر عبر تناک سزا دی جائے ، عمران خان کے احتجاج سے وزیراعظم کو فر ق نہیں پڑے گا ، دھرنے کرنے والے پاکستان کی قسمت کو کھوٹا اور ترقی کو روکنا چاہتے ہیں اور […]

  • سامیہ قتل کیس:وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹیم نے تحقیقات مکمل کرلی

    وزیراعلیٰ پنجاب:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی تحقیقاتی ٹیم نے جہلم میں قتل ہونے والی سامیہ شاہد کےقتل کی تحقیقات مکمل کرلی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس میں سامیہ کے والد اور پہلاشوہرمرکزی ملزمان ہیں۔چوہدری شکیل کےکزن چودھری مبین کورپورٹ میں کلیئرقراردیا گیاہے۔ وزیراعلیٰ کی تحقیقاتی کمیٹی اپنی رپورٹ آج پولیس کےحوالے […]

  • لاہورہائیکورٹ ایم کیوایم لندن سےلاتعلقی مسترد کردی

    لاہور:(اے پی پی )لاہور ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کے قائد فاروق ستار سے ایم کیو ایم لندن سے لاتعلقی کا بیان حلفی طلب کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل عبدالمجید نے […]

  • پی ٹی آئی والےملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،رانا ثناءاللہ

    پنجاب:(آئی این پی) پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کو آگے بڑھانے میں مشکلات کا سامنا ہےمگرکچھ لوگ صرف ذاتی سیاست چمکارہے ہیں،پی ٹی آئی والےانتشار پھیلانا چاہتے ہیں،ریلیاں اور مارچ دہشت گردوں کے لیے سوفٹ ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا […]