خبرنامہ پنجاب

تحریک انصاف کل لاہورمیں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرےگی

  • لاہور (آئی این پی) لاہور میں پاکستان مارچ کے لئے تحریک انصاف کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ شاہدرہ سے چیئرنگ کراس تک تمام روٹس کو پبلسٹی میٹریل سے سجا دیا گیا ہے ، کپتان کا کنٹینر بھی لاہور پہنچ گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کل 3 ستمبر کو شاہدرہ سے لے کر چیئرنگ […]

  • ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

    راولپنڈی:(اے پی پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اے این ایف نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم ظفراقبال کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار […]

  • وزیراعظم آج کالا شاہ کاکو میں لاہور ایسٹرن بائی پاس کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

    لاہور (آئی این پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف (آج ) جمعہ کو کالا شاہ کاکو میں لاہور ایسٹرن بائی پاس کا سنگِ ب±نیاد رکھ رہے ہیں۔لاہور شرقی بائی پاس کا منصوبہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے غیر معمولی حیثیت رکھتا ہے۔لاہور کے مشرق میں واقع یہ بائی پاس نیازی انٹرچینج سے 3.3 کلومیٹر کے فاصلے […]

  • لاہورمیں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب

    لاہور: (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چند روز کے وقفے کے بعد ہونے والی موسلا دھار بارش نے پھر جل تھل ایک کر دیا۔ بارش کے باعث مختلف علاقوں اور سڑکوں پر جمع ہونے والے پانی کے باعث ٹریفک سست روی کا شکار رہی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ تیز بارش […]

  • لاہورہائیکورٹ نےعدالتی اوقات کارصبح آٹھ بجےکی بجائے نو کردیا

    لاہور(آئی این پی)لاہو رہائیکورٹ نے عدالتی اوقات کار صبح آٹھ بجے کی بجائے نو سے لے کرتین بجے تک مقرر کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے درخواست ہے کہ وہ جج صاحبان کو بھی پابندی وقت کے احکامات جاری کریں ۔لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کااجلاس صدر رانا ضیاء عبدالرحمن کی […]

  • پی آئی اے کے ملازمین نے نیا کاروبار شروع کردیا

    لاہور(آئی این پی)پی آئی اے کے ملازمین نے نیا کاروبار شروع کر دیا ‘ملازمین کی جانب سے ادویات میں کرپشن کا انکشاف ‘ملازمین بیماری کے نام پر ہزاروں کی ادویات حاصل کر کے فروخت کرنے لگے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مطابق پی آئی اے کی جانب سے اپنے ملازمین کو میڈیکل کوٹے کے تحت ادویات […]