خبرنامہ پنجاب

اختیارات کاغیرقانونی استعمال،ہا ئیکورٹ نےوکلاء کوطلب کرلیا

  • لاہور: (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کرنے پر ڈی سی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا۔ عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزارمقامی شہری ماسٹر عبدالخالق کے وکیل طلعت فاروق شیخ […]

  • پنجاب میں پہلی بار جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا تیار

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب پولیس نے پہلی بارجرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا مرتب کر لیا۔لاہورکی ایک کروڑکے لگ بھگ آبادی کی پرامن زندگی کو بے سکون کرنےوالے جرائم پیشہ افرادکی تعداد55 ہزار تک پہنچ گئی، صوبے بھر میں جرائم پیشہ افراد سوا دو لاکھ سے بھی زیادہ ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب […]

  • سیکورٹی فورسزکا فیصل آباد اورگردونواح میں کومبنگ آپریشن ،6 دہشت گرد گرفتار

    فیصل آباد/راولپنڈی ( آئی این پی) سیکورٹی فورسز نے فیصل آباد اور گردونواح میں کو مبنگ آپریشن کرکے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ، 2014 سے دہشتگردوں کو ما نیٹر کیا جا رہا تھا۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فیصل آباد اور […]

  • لاہوراورراولپنڈی میں دہشت گردوں کےحملوں کا خدشہ

    لاہور:(اے پی پی) راولپنڈی اورلاہور میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ حملے کالعدم تنظیم کی جانب سے کیے جاسکتے ہیں، سیکیورٹی سخت کرنے کی سفارشات پیش کی ہیں۔ راولپنڈی اور لاہور میں چند دنوں کے دوران دہشت گردی کے بڑے واقعے کا […]

  • طاہرالقادری کا تحریک انصاف کی لاہورریلی میں شرکت کااعلان

    لاہور: (اے پی پی) طاہر القادری نے شیخ رشید اور جہانگیر ترین کے ہمراہ پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر طاہر القادری نے کہا تین ستمبر کو ملک گیر سطح پر بہت بڑا احتجاج ہو گا اور پاکستان تحریک انصاف کے تین ستمبر کے مارچ میں پاکستان عوامی […]

  • این اے 63 جہلم اورپی پی 232 کےضمنی انتخابات میں ن لیگ نےمیدان مارلیا

    بورے والا: (اے پی پی) بورے والا کے حلقہ پی پی 232 سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار یوسف کسیلیہ نے میدان مار لیا ہے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگی امیدوار یوسف کسیلیہ نے اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کی امیدوار عائشہ نذیر جٹ کو 1056 ووٹوں سے شکست دی۔ یوسف […]