اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد انہیں قومی اسمبلی کی 4 نشستیں چھوڑنا ہوں گی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیاب ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ این […]
خبرنامہ پنجاب
عمران خان کا 5 نشستوں میں سے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
-
ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پرواخانہ شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق اہلکاروں کی شناخت غلام عباس اور محمد بشیر کے ناموں سے ہوئی جن کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ مقتول غلام عباس ڈی ایف سی جبکہ محمد […]
-
‘تحریک انصاف کو وعدوں کی تکمیل کیلئے آئی ایم ایف کا سہارا لینا ہوگا‘
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد 1 کروڑ ملازمتیں پیدا کرنے، 50 لاکھ گھر بنانے اور یوٹیلیی پر سبسڈی دینے کے وعدوں کی تکمیل صرف عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکیج سے ہی ممکن ہے۔ سسٹنڈ ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی […]
-
پنجاب اسمبلی میں خواتین کی نشستوں کی ترتیب کاتعین ہوگیا
پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 32 مخصوص نشستیں مسلم لیگ ن کے نام رہی ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو127 جنرل نشستوں کی بنیاد پر32 خواتین کی سیٹیں ملیں گی۔ تحریک انصاف خواتین کی 29 مخصوص نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔تحریک انصاف کوحاصل 118 جنرل نشستوں کی بنیادپر29 سیٹیں ملیں گی۔ پنجاب […]
-
پنجاب میں مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق
شیخوپورہ میں بارش کے باعث دو مختلف مقامات پر مکانات کی چھتیں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھبکی میں دو منزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مرنے والوں میں ماں اور اس کی دو بیٹیاں شامل ہیں۔ ساہوکی ملیاں میں بھی […]
-
لاہور: (ن) لیگ نے انتخابی نتائج پر نظر رکھنے کیلئے مانیٹرنگ روم قائم کردیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے انتخابات کے نتائج پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ روم قائم کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس ہوا جس میں پرویز رشید، مریم اورنگزیب، مصدق ملک اور آصف کرمانی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں عام انتخابات کے لیے ماڈل […]