خبرنامہ پنجاب

کل 2016 کا آخری سورج گرہن ہوگا

  • محکمہ موسمیات:(اے پی پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن صرف براعظم افریقہ اور گرد و نواح کے کچھ علاقوں ہی میں دیکھا جاسکے گا۔ مڈغاسکر، عرب، وسطی افریقہ اور ملحقہ علاقوں میں سورج گرہن زیادہ نمایاں ہوگا اور […]

  • سیالکوٹ(ن) لیگ نےپی ٹی آئی اورجماعت اسلامی کےکارکنوں قتل کردیا

    سیالکوٹ:(اے پی پی) تلواڑہ مغلاں میں مسلم لیگ (ن) کے یو سی چیرمین نے سیاسی رنجش پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ سیالکوٹ کے علاقے تلواڑہ مغلاں میں مسلم لیگ (ن) کے یو سی چیرمین شیر خان نے رات دیر گئے تحریک انصاف […]

  • این اے 63 جہلم اورپی پی 232 بورے والا میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ

    لاہور: (اے پی پی) این اے 63 جہلم اور پی پی 232 بورے والا میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے ، دونوں حلقوں میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ پولنگ کا سلسلہ صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 […]

  • عمران خان 2018 کےانتخاب میں شکست کےبعد واپس سسرال چلےجائیں گے

    لاہور: (اے پی پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا عمران خان کا احتجاج سسرالی ایجنڈا ہے۔ ان کے احتجاجی مارچ کو نہیں روکا جائے گا۔ پنجاب میں بھی ایم کیو ایم کے بانی کی طرح دو افراد انتشار اور عدم استحکام کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ عمران 2018 انتخاب میں ناکامی […]

  • آج ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے چوہدری یوسف اور پی ٹی آئی کی عائشہ جٹ میں سخت مقابلہ متوقع

    بورے والا (آئی این پی)الیکشن کمیشن نے بورے والا کے صوبائی حلقہ پی پی 232گگومنڈی میں(آج)بدھ کوہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کے تمام انتظامات مکمل ، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی،حلقہ میں کل ووٹرز کی تعداد1لاکھ91ہزار92ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔157پولنگ اسٹیشن قائم […]

  • سات لاکھ روپے کا بجلی کا بل دیکھ کر صارف ہوش کھو بیٹھا

    خانیوال (آئی این پی) واپڈا کی کاروائی، غریب صارف کو 7 لاکھ کا گھریلو بل بجلی بھیج دیا،صارف کو بل دیکھتے ہی سکتہ ، اہل علاقہ نے واپڈا کے خلاف احتجا ج شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ 11 اے ایٹ آر کے رھائشی اللہ بخش نے 1992 میں بجلی کا میٹر لگوایا تھا کچھ […]