خبرنامہ پنجاب

پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ..محمد شہبازشریف

  • وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی مسلم لیگ (ن) کے وفد سے بات چیت لاہور۔30 اگست(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک دوبارہ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے اور تین برس کے دوران ملک معاشی لحاظ سے مستحکم ہوا ہے، […]

  • چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نےناقص کارکردگی پر10 سول ججزکواوایس ڈی بنادیا

    لاہور:(اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے ناقص کارکردگی پر 10 سول ججز کو او ایس ڈی بنادیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے حلف اٹھاتے وقت ماتحت عدلیہ سے کرپشن اور نااہلی کا خاتمہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے […]

  • شہریوں کی منقولہ اورغیرمنقولہ جائیداد پرٹیکس کا اختیارہائیکورٹ میں چیلنج

    لاہور(آئی این پی) شہریوں کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس کا اختیار ایف بی آر کو دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج جبکہ عدالت نے وفاقی حکومت اور ایف بی آر سے 23 ستمبرتک جواب طلب کرلیا۔منگل کے روز جسٹس شمس محمود مرزا نے ٹیکس فورم کے شاہد جامی ایڈووکیٹ کی درخواست پر […]

  • پاکستان ریلویزحکام نےای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرانےکا فیصلہ کرلیا

    لاہور:(آئی این پی) پاکستان ریلویز میں یکم ستمبر سے ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جائے گا جس کا حتمی فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور اورراولپنڈی کے درمیان ریل کار کیلئے ای ٹکٹنگ کی سروس شروع کی جائیگی جبکہ اسلام آباد سے کراچی گرین لائن ٹرین کیلئے بھی یکم ستمبر […]

  • عمران خان کا سسرال ایجنڈا ناکام ہوگا، رانا ثنااللہ

    فیصل آباد(آئی این پی)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا سسرال ایجنڈا ناکام ہوگا،انہیں رسوائی کے سوا کچھ بھی نہیں ملنا،خان صاحب2018کے الیکشن میں شکست کے بعد اپنی باقی زندگی سسرالیوں میں گزاریں گے،چوہدری پرویز الہیٰ اور شیخ رشید کی تو سیاست ختم ہوچکی ہے اب دوسروں کی سیاست […]

  • ملک کومنفی سیاست کی نہیں اتحاد، اتفاق کی ضرورت ہے: شہباز

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ ملک کو منفی سیاست کی نہیں بلکہ اتحاد ، اتفاق اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا ہے احتجاجی سیاست کرنے والے عناصر کو ملک و قوم کی خاطر ہوش کے ناخن لینے چاہیں ۔ لاہور میں مسلم لیگ نواز کے […]