خبرنامہ پنجاب

لاہور: حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

  • لاہور: (آئی این پی) دہشت گردی کے پیش نظر لاہور کے علاقے باٹا پور کے اطراف میں حساس ادارے اور پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ دوران آپریشن 30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس نے حراست میں لئے جانے والے افراد کو شناختی کوائف نہ ہونے کی وجہ سے حراست […]

  • لاہور ہائی کورٹ نے 100 جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

    لاہور(اے پی پی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری سے 100 جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری دیئے گئے۔ قائم مقام رجسٹرار طاہر صابر کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 63 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں اور 37 سینئر سول ججز کے تبادلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ […]

  • لاہور کےمختلف علاقوں میں آج بھی موسلا دھار بارش

    لاہور:(آئی این پی) لاہورمیں آج پھردوپہر کے وقت موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا ۔کئی علاقوں میں پانی ہی پانی جمع ہو گیاجبکہ بعض شاہراہوں پر ٹریفک جام ہو کر رہ گیا ۔ لاہورمیں صبح سے بادل چھائے ہوئے تھے۔گرجتے بادل دوپہر کے وقت برسے تو ہر سو جل تھل ایک ہو گیا […]

  • عوامی تحریک کا3ستمبرکےتحر یک انصاف کے’’پاکستان مارچ ‘‘میں شرکت کااعلان

    لاہور( آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی قیادت میں وفد کی عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خر م نوازگنڈاپورسے ملاقات‘ عوامی تحر یک نے 3ستمبر کو تحر یک انصاف کے پاکستان مارچ میں شر کت کی دعوت قبول کر لی جبکہ تحر یک انصاف نے تحر یک قصاص کی بھر […]

  • اورنج لائن ٹرین:پنجاب حکومت کا اپیل سپریم کورٹ میں دائرکرنےکا فیصلہ

    لاہور: (آئی این پی) اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل تیار کر لی گئی ، پنجاب حکومت کی جانب سے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل تیار […]

  • سری لنکن ٹیم پرحملےمیں ملوث دہشتگرد ہلاک

    لاہور: (آئی این پی) انسداد دہشتگردی یونٹ کے مطابق 27 اگست کی رات تقریبا 11 بجے سی ٹی ڈی کی ٹیم اقبال ٹاؤن بم دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کو لاہور کے علاقے لکھو ڈیر میں واقع ایک گھر کی نشاندہی کیلئے لے کر گئی تھی جہاں ان دہشتگردوں نے 2008ء میں دھماکے کی تیاری کی […]