خبرنامہ پنجاب

عوامی تحریک کا تین ستمبر کو پاکستان مارچ کا فیصلہ

  • لاہور: (آئی این پی) عوامی تحریک نے بھی تین ستمبر کو سالمیت پاکستان مارچ کا فیصلہ کرلیا ۔ ترجمان عوامی تحریک نور اللہ صدیقی کا کہنا ہے کہ سالمیت پاکستان مارچ راولپنڈی میں تین ستمبر کو ہوگا ۔ تین ستمبر کو تحریک انصاف بھی لاہور میں پاکستان مارچ کا اعلان کرچکی ہے ۔ ڈاکٹر طاہر […]

  • ساہیوال کول پاور پراجیکٹ مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہوگا،شہباز شریف

    لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ساہیوال کول پاور پلانٹ پر کام کرنے والی کمپنی ہیوانینگ شین ڈونگ پاور جنریشن کمپنی کے صدر وینگ وین ژونگ نے اتوار کو یہاں ملاقات کی، جس میں 1320 میگاواٹ کے ساہیوال کول پاو رپراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف اور چینی […]

  • پاکستانی معیشت میں استحکام اوربےپناہ بہتری آئی، وزیراعلیٰ پنجاب

    استنبول (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت میں استحکام اور بے پناہ بہتری آئی ہے، توانائی بحران پر 2017 کے آخر تک قابو پا لیں گے۔ ہفتہ کو و زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ترک سرمایہ کار کمپنیوں اور بزنس ہاؤسز کے سربراہوں سے ملاقات […]

  • لاہورمیں موسلا دھاربارش نشیبی علاقوں میں پانی جمع

    لاہور: (آئی این پی) لاہورکےمختلف علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ دفاتر اور اسکول جانیوالے بھی تاخیر سے پہنچے ۔ موسم کی خبر دینے والے کا کہنا ہے بارش کا یہ سلسلہ تین روز تک تک […]

  • جسٹس منصور نے نئے ججز کی تربیت کا دورانیہ بڑھا دیا

    لاہور: (اے پی پی) عدالت میں بیٹھنے سے قبل ججز کو 6 ماہ کی تربیت لازمی قرار دیدی گئی جس کا اعلان چیف جسٹس جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے کر دیا ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے جوڈیشل اکیڈمی میں اپنے خطاب میں کہا اپنی کمزرویوں پر پردہ ڈالنے کے بجائے انہیں درست […]

  •  پنجاب اسمبلی کےغیرحاضر اراکین کی تنخواہ اورالاؤنس کاٹنے کا اعلان

    پنجاب اسمبلی:(اے پی پی) پنجاب اسمبلی کے اراکین کی بڑی تعداد دوسرے روز بھی ایوان سے غائب رہی، کم حاضری کے باعث اجلاس صرف 39 منٹ چل سکا ، چیف وہپ نے غیر حاضر اراکین کی تنخواہ اور الاؤنس کاٹنے کا اعلان کر دیا ۔ پنجاب اسمبلی کا 23 واں اجلاس 22 اگست کو شروع […]