خبرنامہ پنجاب

اے این ایف کی لاہورسے اٹلی2کلوہیروین کی سمگل کی کوشش ناکام

  • لاہور(آئی این پی) اے این ایف نے لاہور سے اٹلی2کلوہیروین کی سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ سمگلر معروف حسین سمیت 3اےئر پورٹ سہولت کاروں کو بھی گر فتار کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ لالہ موسیٰ کا رہائشی معروف حسین اپنی فیملی کے ہمراہ اٹلی جانے کیلئے اےئر پورٹ پر آیاتو […]

  • وزیراعلیٰ کی ترکی میں دھماکے کی شدید مذمت

    لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ترکی کے صوبہ سرنگ میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا‘ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دکھ کی اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے‘ […]

  • طالبعلموں کوپک اینڈ ڈراپ گاڑیوں میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ

    لاہور: (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کو سکولوں سے پک اینڈ ڈراپ فراہم کرنے والی گاڑیوں میں سکیورٹی اہلکار تعنیات کرنے کا حکم دیدیا ۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ کہتے ہیں شہریوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ پنجاب بھرمیں بچوں کے اغوا کے واقعات میں کمی نہیں آرہی ۔ […]

  • جعلی انسپکٹربن کرلوگوں کو بلیک میل کرنےوالا ملزم گرفتار

    راولپنڈی:(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے جعلی ایف آئی اے انسپکٹر بن کر لوگوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم جمیل عباس کو گرفتار کر لیا، ابتدائی تفتیش کے بعد ملزم کو صادق آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔جمعہ کو ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چھتری چوک کھنہ پل کے قریب […]

  • لاہور میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

    لاہور: (اے پی پی) لاہور میں موسم خشک اور گرم رہے گا ۔ سورج کی تپش کے ساتھ ساتھ حبس کی کیفیت بھی رہے گی ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور میں سورج خوب چمکے گا ۔ سورج کی تپش کے ساتھ ساتھ گذشتہ روز ختم ہونے والی بارش کے بعد […]

  • پنجاب: بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹےتک جاری رہنےکا امکان

    لاہور: (اے پی پی )صوبائی دارالحکومت لاہور اورگردونواح میں جمعرات کے روز وقفے وقفے سے جاری موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے لوگوں کومشکلات کا بھی سامنا ہے،موسلادھار بارش نے لاہوریوں کو مشکل میں ڈال دیا ، جگہ جگہ جمع پانی سے ٹریفک کا نظام درہم […]