خبرنامہ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب ترکی کےصدرکی خصوصی دعوت پرترکی روانہ

  • لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی خصوصی دعوت پر ترکی روانہ ہو گئے ۔وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان اوردیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران پنجاب حکومت اور ترکی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون […]

  • ملک دشمن عناصرافواہیں پھیلارہے ہیں: لاہورسپریم کورٹ

    لاہور (آئی این پی) سپریم کورٹ نے بچوں کے اغواء سے متعلق از خو د نوٹس کیس کی سماعت کے دوران بچوں کی اغوائیگی سے متعلق رپورٹ مرتب کرنے کیلئے ایڈووکیٹ جنرل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی ۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا کے ذریعے افواہیں […]

  • لاہور:موسلا دھاربارش، نشیبی علاقے زیرآب80 سے زائد ٹرپ

    لاہور (آئی این پی) لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ، مسلسل برستے بادلوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آج کراچی، سکھر ڈویژن، اسلام آباد […]

  • محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن کیخلاف تحریک التوائےکارپنجاب اسمبلی میں جمع

    لاہور:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن موٹر رجسٹریشن اٹھارٹی ریجن سی لاہور لاکھوں گاڑیوں کی کمپیو ٹر ائزڈ نمبر پلیٹس ای ٹی اوز،ڈائریکٹر ماتحت عملہ سمیت اور نجی […]

  • تین ستمبرکی ریلی حکمرانوں کیخلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگی: سرور

    لاہور(آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ 3ستمبرکو تحر یک احتساب ریلی حکمرانوں کیخلاف عوامی ریفر نڈم ثابت ہوگی ‘حکمرانوں کیلئے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے‘(ن) لیگ کو اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو قبول اور احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ختم کر نا ہوں گی ‘تحر یک انصاف آئین […]

  • جعلی ویزے پرسپین جانے کی کوشش ناکام، مسافرگرفتار

    لاہور:(آئی این پی) امیگریشن حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر سپین جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امیگریشن حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر جعلی ویزے پر سپین جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہیمسافر سعید نے برطانیہ کے جعلی ویزے […]