خبرنامہ پنجاب

وزیراعلی پنجاب اظہاریکجہتی کیلئےترکی روانہ ہونگے

  • لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف 15جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے (آج ) جمعرات کو ترکی روانہ ہونگے جہاں وہ صدر رجب طیب اردگان اور وزیراعظم بن علی یلدرمسمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف (آج ) جمعرات کو […]

  • سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، 4 فرار

    گجرات: (آئی این پی) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ گجرات کے علاقہ رکھ پبی میں 5 دہشت گرد مقیم ہیں۔ جس پر خفیہ کارروائی کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی فورس نے مذکورہ مقام پر چھاپہ مارا۔ اسی دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی کے […]

  • ایم کیو ایم کے قائد نے مودی کی زبان : محمود الرشید

    لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد نے مودی کی زبان بولی’’را‘‘ کی فنڈنگ اور ٹریننگ صاف نظر آنے لگی ہے‘ قائدایم کیو ایم کے پاکستان مخالف بیانات ملک کونقصان پہنچانیکی کوشش ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو میں […]

  • پنجاب اسمبلی:الطاف حسین کوغداری کا مرتکب اورآئین شکن قراردیدیا

    لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو غداری کا مرتکب اور آئین شکن قرار دیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا‘ایوان نے کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم اور بلوچستان پر بھارتی وزیراعظم کے خلاف مذمتی قرارداد اور مختلف امراض کی ادویات میں قیمتوں میں […]

  • ’’گو ملک دشمنوں گو‘‘ کا نعرہ پوری قوم کی آوازہے: سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ’’گو ملک دشمنوں گو ‘‘ کا نعرہ پوری قوم کی آوازہےُ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف بات کرنیوالوں کو یہاں سیاست کر نے کا کوئی حق نہیں ایسے لوگوں کو جیلوں میں ہو نا چاہیے ’دہشت گردی کیخلاف اور امن […]

  • ایم کیو ایم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

    لاہور(آئی این پی) ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے درخواست سردار آفتاب ورک ایڈوکیٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسی بھی […]