خبرنامہ پنجاب

این اے 63؛ الیکشن کمیشن عمران خان کو خط لکھ دیا

  • اسلام آباد(آئی این پی)این اے 63 جہلم ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی یاددہانی کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھ دیا اور جلسے میں شرکت کرنے سے بھی روک دیا گیا۔منگل کو این اے 63جہلم ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی یاددہانی […]

  • لاہور: ائیر ہوسٹس 2کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

    لاہور(آئی این پی)لاہور ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کے سامان سے دو کلو گرام سونا برآمد ہونے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائنز کی نزہت بخاری نامی ایئر ہوسٹس سونا بیرون ملک سمگل کرنا چاہتی تھی، حکام نے تلاشی کے دوران سامان […]

  • پنجاب اسمبلی میں ایم کیوایم کےقائد کی تقریرکےخلاف مذمتی قرار داد جمع

    لاہور (آئی این پی)قائد ایم کیو ایم کی جانب سے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے، اور میڈیا ہاوسز پر حملے اور پرتشدد کارروائیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد تحریک انصاف کے رکن شعیب صدیقی نے جمع کرائی قرارداد میں کہا گیا ہے […]

  • الیکشن کمیشن کا حمزہ شہباز کو شوکازنوٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنماحمزہ شہباز شریف کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے -63 جہلم کے ضمنی انتخاب کے لیے مہم چلانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا- ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرجہلم خورشیدعالم نے پی ایم ایل این کے رہنماحمزہ شہباز شریف کوقواعد کی خلاف ورزی […]

  • نجاب میں پہلے ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم کا جدید نظام لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں نافذ کر دیا گیا

    لاہور(اے پی پی )صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسائز میں منظم اور نتیجہ خیز اصلاحات کے ذریعے اس کی سروس ڈیلوری مکینزم کو جدید ترین بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کو سہولت ملے اور صوبہ کو پورا ریونیو حاصل ہو۔ ان اصلاحات سے محکمہ میں کرپشن […]

  • طاہرالقادری کوبھارت سےسی پیک ناکام بنانےکیلئے پہلی قسط مل چکی: راناثناءاللہ

    لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو بھارت سے سی پیک ناکام بنانے کیلئے پہلی قسط مل چکی ہے کیونکہ بھارت سی پیک منصوبے کیخلاف فنڈز جاری کر رہا ہے ‘ عمران خان ہمیشہ احمقانہ باتیں کرتے ہیں‘پہلے دہشت گردفاٹاسے آتے رہے اب دہشت گردافغانستان […]