خبرنامہ پنجاب

احتساب کےنام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے: حمزہ شہباز

  • لاہور: (اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے ، عمران خان قوم کا وقت ضائع کرنے کے بجائے صوبے میں دھیان دیں ، پاکستان کے عوام نے دھرنے کی سیاست کو مسترد کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو […]

  • چیئرمین واپڈا ظفرمحمود نےعہدے سےاستعفیٰ دیدیا

    لاہور: (اے پی پی) چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ چیئرمین واپڈا ظفر محمود اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور اس حوالے سے انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے ۔ چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے وزیر اعظم کو بھجوائے گئے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ […]

  • لاہور‘ایئرپورٹ: کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

    لاہور (آئی این پی)لاہورایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے سری لنکا جانیوالی فیملی کے سامان سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ایک شخص ظہورسیموئل‘اپنی اہلیہ عاصمہ ظہوراور بیٹوں ایان اور شایان کے ہمراہ پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کولمبو جارہا تھا۔ایئرپورٹ ذرائع کے […]

  • لاہور‘پھندا لگی دولاشیں برآمد ‘شناخت نہیں ہوسکی

    شاہدرہ: (آئی این پی) لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا کے علاقہ شاہدرہ بارہ دری کے قریب سے پولیس کو دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیروز والا میں پولیس نے مقامی افراد کی نشاندہی پر دو لاشیں برآمد کر لیں جنہیں […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہوگا تودہشتگردی ختم ہوگی: قادری

    لاہور: (اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا طاہرالقادری کا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ مسئلہ صرف سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا نہیں ہے۔ یہ پاکستان کی سالمیت اور بقاء کی تحریک ہے۔ تحریک قصاص، ظلم وجبر اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن کےملزم بیرون ملک بھاگنا شروع ہوگئے: شیخ رشید

    گوجرانوالہ:(آئی این پی) گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے 2016ء کو حکومت کی رخصتی کا سال قرار دے دیا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم بیرون ملک بھاگنا شروع ہو گئے ہیں۔ بعض وزراء نے بھی تیاری کر لی ہے۔ ان کے نام ای سی ایل میں […]