خبرنامہ پنجاب

نریندرمودی کی ہرزہ سرائی کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

  • لاہور: (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف لاہور میں تحریک انصاف نے مظاہرہ کیا۔ پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران شدید نعرہ بازی کی گئی۔ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم کا پتلا بھی جلایا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے ارکان نے نیلم […]

  • اورنج لائن منصوبہ، لاہورہائیکورٹ کےفیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جانےکااعلان

    لاہور: (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے پر عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں تاہم ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانا ہمارا آئینی حق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مخالفین نہیں چاہتے کہ عام آدمی کو سہولیات فراہم ہوں۔ مخالفین کے […]

  • لاہورمیں بھی رینجرز کےذریعےآپریشن کئےجائیں: عمران خان

    لاہور: (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ واقعات خطرناک حد تک بڑھ چکے ، یہاں بھی رینجرزکے ذریعہ آپریشنز کیے جائیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں رینجرزآپریشنز کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں جاری رینجرز کا […]

  • خود مختارمیڈیکل انسٹیٹیوشنزکےاختیارات میں اضافہ: وزیراعلی پنجاب

    لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی حتمی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے صوبے کے خود مختار میڈیکل انسٹی ٹیوشنز ،ہیڈ آف دی انسٹی ٹیوشنز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے انتظامی و مالی اختیارات میں اضافہ کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

  • ٹرانس میشن لائن کے200ارب قوم سے وصول کرنا’’ڈاکہ ‘‘ہے: سرور

    لاہور: (آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے سپر یم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بجلی ٹرانس میشن لائن کے نام پر قوم سے200ارب وصولی کا حکومتی اقدام’’ڈاکہ ‘‘ہے سپر یم کورٹ اسکو ختم کر نے کا حکم دیں‘حکمران غر یبوں کے خون کا آخری قطرہ […]

  • قوم عمران خان کے 126دن کےدھرنےدیکھ چکی ہے: حمزہ شہباز

    بورے والا (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ قوم پہلے بھی عمران خان کے 126دن کے دھرنے دیکھ چکی ہے،اب عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے،عمران خان اپنی تقاریر میں جھوٹ،اخلاقیات سے گری ہوئی باتیں کرتے ہیں،عمران خان قرضے معاف کرانے والے جہانگیر ترین کے جہاز […]