لاہور: این اے 125 کے علاقے شفیق آباد میں نالے سے سیکڑوں شناختی کارڈ برآمد کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 125 کے علاقے شفیق آباد کی یونین کونسل 50 میں گندے نالے سے سیکڑوں قومی شناختی کارڈ برآمد کیے گئے ہیں جو تین تھیلوں میں بند کرکے نالے میں ڈالے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور: یاسمین راشد کے حلقے میں نالے سے سیکڑوں شناختی کارڈ برآمد
-
ایوان صنعت و تجارت فیصل آ باد کا روپے کی بے قدری کو روکنے کیلئے ضروری اقدامات اٹھا نے کا مطالبہ
فیصل آباد۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر شبیر حسین چاولہ نے دسمبر 2017 ء سے لے کر اب تک 7ماہ کے عرصہ میں چوتھی بار روپے کی قدر میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ روپے کی بے قدری کو روکنے کیلئے فوری طو رپر […]
-
سرگودھا یونیورسٹی میں قائم لنکن کارنر کے قیام میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی
سرگودھا۔امریکن قونصلیٹ لاہور کے تحت سرگودھا یونیورسٹی میں قائم لنکن کارنر کے قیام میں توسیع کر دی گئی، اس ضمن میں باہمی تعاون کے معاہدے پر باقاعدہ طور پر دستخط یو ایس قونصلیٹ لاہور کے پبلک افیئرز آفیسر مائیکل گونن اور وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اشتیاق احمد نے کئے،معاہدے کے مطابق لنکن کارنر کے […]
-
مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف (کل )دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے
فیصل آباد۔مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کل 20جولائی بروز جمعہ کی شام 6بجے تاریخی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں بڑے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی و صوبائی وزراء ، ارکان […]
-
محکمہ انکم ٹیکس کے18ملازمین کی ترقی کے احکامات جاری
فیصل آباد۔چیف کمشنر انکم ٹیکس فیصل آباد ریجن محمد طارق چوہدری نے 18ملازمین کی ترقی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، ریجنل کمشنر آفس کے ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،انہوں نے بتایا کہ ترقی پانے والے ماتحت ملازمین محمد سلیم،محمد ارشد اور محمد اجمل کو دفتری […]
-
پی پی پی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری( آج) فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کریں گے
فیصل آباد۔ پی پی پی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آج 19جولائی بروز جمعرات کو فیصل آباد میں مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے جبکہ ریلی کی صورت میں چنیوٹ سے فیصل آباد آمد کے دوران راستہ میں بائی پاس ، سوئی گیس چوک ، سرگودھا روڈ ،ضلع کونسل چوک، گھنٹہ گھر […]