خبرنامہ پنجاب

نالج پارک منصوبہ؛ پاکستان کےتعلیمی شعبے میں سنگ میل ثابت ہوگا: شہباز

  • لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور نالج پارک کے منصوبہ سے پاکستان کے تعلیمی شعبے میں سنگ میل ثابت ہوگا،یہ منصوبہ نوجوانوں کو جدید علوم اور تحقیق سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا،منصوبے کا انفراسٹرکچر سٹیٹ آف دی آرٹ ہونا چاہیے،منصوبے کو جلد عملی جامہ پہنانے کیلئے […]

  • اقتصادی راہداری سے پاکستان میں بیروزگاری ختم ہوجائے گی، گورنرپنجاب

    کراچی:(اے پی پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہاکہ حکومت قومی وسائل کو عوام کی فلاح وبہبود اور ملک کی ترقی کیلیے بروئے کار لانے کے لیے حقیقت پسندانہ حکمت عملی پر گامزن ہے جس کے ثمرات تیزی کے ساتھ سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے میں سیکیورٹی فورسز […]

  • بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو پاکستان بدر کر دیا گیا

    لاہور: (اے پی پی) بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ملک بدر کر دیا گیا ، میتھیو کو لاہور ایئرپورٹ سے براستہ مانچسٹر نیویارک روانہ کر دیا گیا ۔ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو 2011 میں بلیک لسٹ قرار دے کر ملک بدر کیا گیا تھا ۔ میتھیو بیرٹ دوبارہ چھ اگست کو اسلام […]

  • آج سےشروع ہونےوالی تحریک حکمرانوں کےمواخذے کی تحریک ہے

    لاہور: (آئی این پی) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے حکمرانوں کو ایک بار پھر للکار دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ حکمرانوں کو اب کہیں پناہ نہیں ملے گی، بیس سے تیس اگست تک 140 شہروں میں چلنے والی احتجاجی تحریک کو حکمرانوں کے مواخذے کی تحریک ہو گی۔ لاہور میں […]

  • چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے 10ججزکواوایس ڈی بنا دیا

    لاہور: (اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے جو اعلان کیا وہ کر دکھایا۔ حلف اٹھاتے وقت چیف جسٹس نے قبلہ درست نہ کرنے والوں کو الٹی میٹم دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فرائض درست انجام نہ دینے والے ججز کرسی چھوڑ کر کوئی اور کام کریں۔ چیف جسٹس کا […]

  • لاہورایئرپورٹ پرکسٹمزحکام نےمشکوک عینک ضبط کرلی

    لاہور(آئی این پی) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کے دوران جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والی مہنگی اور مشکوک عینک ضبط کر لی۔لاہور ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز حکام کے مطابق چائنہ سے لاہور پہنچنے والے بھکر کے رہائشی مسافر محمد ابوبکر کے سامان کی تلاشی کے دوران ایک ایسی قیمتی عینک برآمد کی […]