خبرنامہ پنجاب

پاک چین تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،شہباز شریف

  • وزیراعلیٰ پنجاب:(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لاہور میں چینی قونصلیٹ گئےاور چینی قونصل جنرل یوبورن سے ملاقات کی،جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ شہبازشریف کا کہنا تھاکہ وزیراعظم محمد نوازشریف کے دور میں پاک چین تعلقات کو نئی جہت […]

  • تاریخی عمارتوں کےنزدیک اورنج لائن کی تعمیرات روکنےکاحکم

    لاہورہائیکورٹ:(اے پی پی) لاہورہائیکورٹ نے تاریخی عمارتوں کے نزدیک اورنج لائن منصوبے کی تعمیرات روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ورثے اورتاریخی عمارتوں کے200 فٹ کےاندرمیٹروٹرین کامنصوبہ نہیں بنایاجاسکتا، عدالت نے منصوبے کے آغاز کیلئےجاری کیے گئے تمام این او سیز بھی کالعدم قراردے دیئے ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی […]

  • فیصل آباد: پولیس کا مخلتف علاقوں میں سرچ آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار

    فیصل آباد: (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوتوالی اور بیرون چینیویٹ بازار کے علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ہوٹلوں اور کرایہ کے گھروں میں رہنے والے افراد کے دستاویزات کی چیکنگ بھی کی گئی۔ سرچ آپریشن میں شہریوں کی شناخت کی تصدیق کے […]

  • مسلم لیگ (ن) نے تونسہ کے ضمنی انتخابات کا معرکہ سر کر لیا

    تونسہ: (آئی این پی) پی پی 240 کے ضمنی معرکے میں (ن) لیگ اپنی ہی سیٹ دوبارہ جیت گئی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز بھٹو قیصرانی نے تیس ہزار آٹھ سو چون ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے۔ آزاد امیدوار داؤد سلیمان انیس ہزار تین […]

  • پی آئی ٹی بی نےحکومت سےمزید 500 بائیومیٹرک مشینیں مانگ لیں

    لاہور: (آئی این پی) پنجاب میں دہشت گرد اور ان کے سہولت کارروں کو جڑوں سے اکھاڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کومبنگ آپریشن میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے اب تک متعدد کومبنگ آپریشنز کئے جا چکے ہیں۔ اس […]

  • راولپنڈی: مقامی عدالت کا میتھیو بیرٹ کو پاکستان بدرکرنےکاحکم

    راولپنڈی: (آئی این پی) بلیک لسٹ امریکی میتھیو بیرٹ کو پاکستان سے نکال باہر کیا جائے، سپیشل جج سنٹرل راولپنڈی نے احکامات جاری کر دیئے۔ میتھیو کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر خلاف قانون کلیئرنس پر گرفتار دو ایف آئی اے اہلکاروں کی ضمانت بھی منظور کر لی گئی ہے۔ عدالت نے میتھیو بیرٹ کی پاکستان […]