خبرنامہ پنجاب

پنجاب: تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکیورٹی کےلیےکومبنگ آپریشن شروع

  • لاہور(آئی این پی) سیکورٹی اداروں نے پنجاب میں تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے کومبنگ آپریشن کا باقاعدہ آغاز کرد یا‘ سرکاری اور نجی سکولوں کا محکمہ سکول ایجوکیشن سے تمام تر تفصیلات بھی طلب کرلیں گئیں ہیں،آئی جی پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہنگامی بنیادوں پر سکولوں کا […]

  • پی آئی اے پر یمئر15مسافروں کو چھوڑ کر لندن روانہ ہوگئی

    لاہور(آئی این پی) پی آئی اے پر یمئرکی پرواز15مسافروں کو چھوڑ کر لندن روانہ ہوگئی ‘مسافروں کا اےئر پورٹ پر شدید احتجاج جبکہ قومی فضائی کمپنی کی لاجواب سروس پریمیئر کے مسافروں نے جہاز میں لوشن ، ٹشو پیپر اور دیگر چیزوں کو چرانے کے علاوہ طیارے کو گندگی سے بھردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

  • جسٹس پارٹی نےعمران خان کو لیگل نوٹس بھجوادیا

    لاہور:(آئی این پی )جسٹس پارٹی کے سربراہ مصنف اعوان نے جمہوری حکومت کے خلاف سازش کرنے پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوادیا،عمران خان 7روز میں قوم سے معافی مانگیں ورنہ قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جسٹس پارٹی کے سربراہ مصنف اعوان نے جمہوری حکومت کے خلاف سازش […]

  • پنجاب میں اگلے ماہ سیلاب کا خطرہ،وارننگ جاری

    لاہور(آئی این پی)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پندرہ ستمبر تک سیلاب کی پیشن گوئی کر دی جس کے بعد مختلف اضلاع نے امدادی کاموں کے لئے مزید بجٹ مانگ لیا ہے۔پنجاب ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پندرہ ستمبر تک صوبے میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب آنے کا خدشہ ہے جس پرمختلف اضلاع نے […]

  • پی پی 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

    تونسہ شریف (آئی این پی ) تونسہ شریف میں پی پی 240 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری رہا جبکہ پولنگ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں عروج پرر ہیں، پولنگ اسٹیشن نمبر 99 پر دکھا کر ووٹ کاسٹ کئے گئے ، پرائمری اسکول جٹ والا میں وقت پر پولنگ شروع نہ […]

  • لاہورکےمختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 12 افراد گرفتار

    لاہور: (آئی این پی) پولیس نے جوہر ٹاؤن اور سول لائن کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس کی جانب سے بائیو میٹرک کے ذریعے شہریوں کے فنگر پرنٹس اور شناختی کوائف کی تصدیق کی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر بارہ افراد کو حراست میں […]